فلسطین غزہ والے اب اپنے قبضہ کیا ہوۓ علاقے واپس لے رہے ہیں اسرائیل نے فلسطین غزہ والوں کی جگہ پے قبضہ کیا ہوا َتھا اب سب کچھ واپس لے رہے ہیں فلسطین غزہ والے
ایران 🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷 زندہ باد
الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے نہیں جا رہا تھا۔"ہم نے جو رپورٹ کیا وہ یہ تھا کہ ہمارے پاس ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوئی منظم کوشش کا ثبوت نہیں تھا۔ ثابت ہوا کہ اسرائیل امریکہ دونوں بے گناہ معصوم انسان کے خون کے پیاسے ہیں اور صرف کوئی بھی بہانہ بنا کر جنگ کی تلاش میں ہوتے ہیں کیونکہ خون بہیگا بارود بکے بارود بکے تو ان ظالموں کا کاروبار چلے گا
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
کیا انکی چالیں بیکار نہیں کر دیں؟
اور ان پر ابابیل کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئ��۔
جو ان پر پتھر پھینکتے تھے تو انکو ایسا کردیا جیسے کھایا ہو بھونسا"۔
سورۃ الفیل
#telaviv #IranvsIsrael
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور