بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار
سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا..
🇵🇰
@PTIofficial Ak din boly gay sans lena bhi chorh do
Pakistan jesa Ganda nizam shyed he kahi dunia main hu
Kahi jungle main jao tu waha ka bhi koi na koi nizam.hoga jo yaha sy bhtr he hoga
@Noor__HU HOSPITAL
Q K https://t.co/7QM5iAQ8MB hoga or market bhi almost off hogi or insani jan bachani hay tu Hospital he jana hoga waha he zaida public hogii
🚨 "ہم آپ (مسلمانوں) کو کاٹ کر آپ کی لاشیں آپ کی زمینوں پر پھینک دیں گے، دریا میں نہیں" - متھن چکرورتی
بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں آپ اقلیتوں کو مارنے کی دھمکی دے کر کامیاب سیاست دان بن سکتے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرتے ہے۔