@YouTube@YouTubeCreators
Sir I'm waiting from 15 days but I still don't get payment into my bank account I also have contacted with my bank they said they have doesn't receive anything from Google adsense. So please sir let it check again and send Money to my Bank account.
Congratulations to the NCA, Strategic Commissions and Strategic Forces for
the successful launch of Shaheen-Ill.
We are proud to have a professional and dedicated team of scientists, engineers and technicians who made this test a success.
Pakistan Zindabad.
امریکا ٹوٹے پھوٹے افغانستان کو بیس سال میں نہ فتح کر سکا لیکن ایک نیوکلئر طاقت کو ایک مہینے میں گولی چلائے بغیر کر دکھایا یہ ہوتا ہے میر صادق اور میر جعفر پالنے کا نتیجہ۔۔
#Bajwa#WeStandWithDrArslanKhalid #وزیراعظم_شہبازشریف#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#imrankhan#PTI
عمران خان کم ازکم کرپشن ،لوٹ مار اور جھوٹ بولنے پر نہیں نکالا گیا،
امریکہ کے سامنے ڈٹ جانے پر گھر بھیجا گیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زرداری اور نوازشریف سپیکر کی منتیں کرنے لگے
ہم غریب لوگ ہیں محنت مزدوری کرتے ہیں ہم پر رحم کھائیں۔ووٹنگ کروا دیں۔
Le speaker
بچے میں تیرے خوابوں میں آؤں گا
Bajwa
Black vigo
#Bajwa Zardari
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
یہ صحافی نما سیاسی بونے کھل کر عمران خان پر زہر اگلتے ہیں اور پھر یہ ڈیمانڈ کرتے ہیں انکی بات کو سنجیدہ لیا جائے
یہ محترمہ خود بھی کینسر کی مریضہ رہ چکی ہیں اور زہر کس کے خلاف اگل رہی ہیں؟ جس شخص پر عوام نے اتنا بھروسہ کیا کہ ملک میں تین کینسر اسپ بنے
##امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کو کچھ ہی دیر میں ایسا زوردار جھٹکا لگنے والا ہے کہ ان کو اگلا الیکشن بھول جاۓ گا،
اور عوام سے چھپنے کی جگہ ڈھونڈیں گے، انشاءاللّه۔
بےشک اللّه کا وعدہ سچا ہے کہ اگر تم سچے ہو تو تم ہی غالب رہو گے۔
🙏🙏🙏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خیال رہے پوری پلاننگ کے ساتھ اس وقت عمران خان کے بارے ڈس انفارمیشن پھیلائی جا رہی کہ وہ یہ کرنے جا رہا وہ کرنے جا رہا۔۔۔ ہر طرح کی ڈس انفارمیشن اس پوری گیم کا حصہ ہے۔۔
الرٹ رہیں
#NoMoreShahbazSharif#BehindYouSkipperPMIk
ہر محب وطن پاکستانی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پر کم از کم پانچ پانچ ٹویٹس کرے تاکہ امپورٹرز کو خبر ہو کہ پاکستان جاگ گیا ہے
اس ملک سے مزید کھلواڑ نہیں چلے گا، انشاء اللہ