وارننگ 🚨📷"میں یہ پوسٹ انتہائی پریشانی کے عالم میں آپ سب کو مطلع کرنے کے لیے کر رہی ہوں کہ میرا X (ٹوئٹر) اکاؤنٹ اس وقت ہیک ہو چکا ہے اور اس کا کنٹرول مکمل طور پر ہیکر کے پاس ہے۔
@yousra_butt@_M_S_khan_#اردو_زبان
وارننگ 🚨📷"میں یہ پوسٹ انتہائی پریشانی کے عالم میں آپ سب کو مطلع کرنے کے لیے کر رہی ہوں کہ میرا X (ٹوئٹر) اکاؤنٹ اس وقت ہیک ہو چکا ہے اور اس کا کنٹرول مکمل طور پر ہیکر کے پاس ہے۔
@yousra_butt@_M_S_khan_#اردو_زبان
یہ سوچتا ہوں چراغوں کا اہتمام کروں
ہوا کو بھوک لگی ہے کچھ انتظام کروں
ہر ایک سانس رگڑ کھا رہی ہے سینہ میں
اور آپ کہتے ہیں آہوں پہ اور کام کروں
ابھی تو دل کی قیادت میں پاؤں نکلے ہیں تلاشِ عشق رکے تو کہیں قیام کروں
خطا معاف مگر اتنا بے ادب بھی نہیں
بغیر دل کی اجازت تمہیں سلام کروں
فقیرِ عشق ہوں کشکولِ دل میں حسرت ہے گداگری کا محا��ل بھی تیرے نام کروں
مرے جنون کو صحرا ہی جھیل سکتا ہے
کہیں جو شہر میں نکلوں تو قتلِ عام کروں
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے محشر آفریدی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج محشر آفریدی کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
تری نظروں سے گر کر آج بھی زندہ ہوں میں کیا خوب
تقاضا ہے یہ غیرت کا پشیمانی سے مر جاؤں
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے محشر آفریدی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج محشر آفریدی کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
تری نظروں سے گر کر آج بھی زندہ ہوں میں کیا خوب
تقاضا ہے یہ غیرت کا پشیمانی سے مر جاؤں
اسلام علیکم !
یا اللہ! کن فیکون کے صدقے ہماری ہر ناممکن دعا کو ممکن بنا دے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت، رزق میں آسانی، بیماریوں سے شفا، نصیب میں خوشیاں اور زندگی میں اپنی خاص رحمت عطا فرما۔ ہمیں ہمیشہ اپنی حفاظت محبت اور کرم کے سائے میں رکھ
آمین یا رب العالمین 🤲
#اردو_زبان
کچا اور پکا پھل دونوں ایک ہی درخت پر لگے ہوتے ہیں ، ایک پک جاتا ہے جبکہ دوسرا ابھی پکنے کے انتظار میں ہوتا ہے یہاں قدرت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دوسروں کی کامیابی کا مطلب تمہاری ناکامی ہر گز نہیں ہے ، پس تُم اپنے صحی�� وقت کا انتظار کرو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
#اردو_زبان
وہ ہیکر ہے جو ان لنکس کے ذریعے آپ کا اکاؤنٹ بھی ہیک کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ اس وقت اکاؤنٹ سے ہونے والی کسی بھی سرگرمی سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔
میں نے ٹوئٹر انتظامیہ کو رپورٹ کر دی ہے، لیکن جب تک اکاؤنٹ بحال نہیں ہوتا
#اردو_زبان
بدقسمتی سے، میں ابھی تک اس اکاؤنٹ کو واپس حاصل نہیں کر سکی ہوں۔ اس وقت میری پروفائل سے جو بھی پوسٹس ہو رہی ہیں، یا اگر آپ کو میرے ان باکس (DM) سے کوئی بھی میسج یا مشکوک لنک موصول ہو، تو براہِ کرم اس پر ہرگز کلک نہ کریں۔
#اردو_زبان
#اردو_زبان
14
ج بھی جب کسی باپ کو بیٹی رخصت کرتے دیکھتا ہوں تو دل سے دعا نکلتی ہے کہ اللہ ہر بیٹی کو اچھا نصیب دے۔ کیونکہ بعض اوقات رخصتی کے وقت بہنے والے آنسو چند گھنٹوں کے ہوتے ہیں، لیکن سسرال میں ملنے والے زخم برسوں تک رلاتے رہتے ہیں ۔۔
#اردو_زبان
13
اُنہوں نے وہ درد نہیں دیکھا تھا جو اُس کی خاموشی میں چھپا ہوا تھا۔
اُس رات میں دیر تک جاگتا رہا۔ پھر پہلی بار مجھے احساس ہوا کہ بیٹی کی رخصتی کے دن باپ کی ذمہ داری ختم نہیں ہوتی۔ حقیقت میں اُس دن ایک نئی فکر، ایک نیا خوف اور ایک نئی آزمائش شروع ہوتی ہے۔
👇
#اردو_زبان
12
ہوا تھا۔ اُس لمحے مجھے لگا جیسے کسی نے میرے دل کو مٹھی میں جکڑ لیا ہو۔
میں اُسے گھر لے آیا۔ لوگوں نے بہت باتیں کیں۔ کسی نے کہا صبر کرو، کسی نے کہا واپس بھیج دو، اور کسی نے کہا لڑکیوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔
مگر اُن لوگوں نے میری بیٹی کی آنکھیں نہیں دیکھی تھیں۔
👇
#اردو_زبان
11
"ابو... مجھے لینے آ جائیں۔"
میرے ہاتھ سے ��ون تقریباً گر گیا۔ میں فوراً گاڑی لے کر نکلا۔ راستے بھر دل دھڑکتا رہا اور دماغ میں ہزاروں خیال آتے رہے۔
جب میں وہاں پہنچا تو میری بیٹی دروازے کے قریب بیٹھی تھی۔ اُس کی آنکھیں سوجی ہوئی تھیں اور چہرہ آنسوؤں سے بھرا
👇
#اردو_زبان
10
مریم صرف اس لیے برداشت کر رہی تھی کہ کہیں لوگ یہ نہ کہیں کہ لڑکی اپنے گھر کو نبھا نہیں سکی۔ وہ اپنی عزت سے زیادہ ہماری عزت بچانے کی کوشش کر رہی تھی
ایک دن دوپہر کے وقت میرا فون بجا۔ دوسری طرف مریم تھی۔ اُس کی آواز کانپ رہی تھی۔ اُس نے صرف اتنا کہا، "ابو... مجھے
👇
#اردو_زبان
9
پر اُسے طعنے دیے جاتے تھے۔ کبھی جہیز کا ذکر ہوتا، کبھی ہمارے حالات کا مذاق اُڑایا جاتا، اور کبھی اُس کی تربیت پر انگلی اٹھائی جاتی۔
سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ تھی کہ میرا داماد ہر بات سن کر خاموش رہتا تھا۔ نہ اپنی بیوی کا ساتھ دیتا، نہ ظلم روکنے کی کوشش کرتا۔
👇