پاکستان کا چائلڈ اسٹار رپورٹر اویس شہزاد آپ کی دعاوں کا طلبگار ہے۔ عرصہ پانچ سال سے اویس شہزاد بلڈ کینسر سے جنگ لڑ رہا ہے۔ اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین!
میئر کراچی مرتضی وہاب صدیقی نے چائلڈ اسٹار رپورٹر اویس شہزاد سے اہم ایشوز سمیت سنجیدہ و مزاح سے بھرپور گپ شپ کی؟
https://t.co/zsEP2nBatP
@Soniakhan1pak Sonia g you were a very beautiful woman then and you are a much more beautiful person now. No one stops every time at every barking dog... hamesha khush rahain