جس دیس کی ماوں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جایں جس دیس کے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جایں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو, جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو ,جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں , جس دیس کے مندر مسجد میں ہر روز دھماکے ہوتے
جا پہنچے, جس دیس کے ہر چوراہے پر دو چار بھکاری پھرتے ہو,جس دیس میں غربت ماوں سے بچے نیلام کر��تی ہو, جس دیس می دولت شرفاء سے ناجائز کام کراتی ہو , جس دیس کے عہدے داروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں جس دیس کے سادہ لوح انساں باتوں پر ہی ٹالے جاتے ہوں ,اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال
جب تک حوصلہ ہے آپ کا کپتان کھڑا ہے،آخری گیند تک لڑنے والا کیپٹن ہوں، ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، قوم سے کہتا ہوں کسی صورت ہار نہیں ماننی،عمران خان کا پیغام۔
قوم سے کہتا ہوں یہ بُرا وقت ہے اور اللہ کا ایک نظام ہے، اس میں ہمیں صبر کرنا چاہیے، قوموں کی زندگیوں میں یہ مشکل وقت آتے ہیں، دلبرداشتہ نہیں ہونا، عمران خان۔۔ #IamWithKhan