@Ubqari اسلام علیکم جناب میں بچوں کے لیے اچھی سی گاڑی لنیا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس گاڑی ل��نے کے وسائل نہیں ہیں. اپ سے گزارش ہے کوئی وظیفہ بتائیں. گاڑی کے وسائل اللہ پاک پیدا کر دیے. تاکہ میں ��چھی سی گاڑی لے لو
امپورٹڈ حکومت میں اس جذبے کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں۔ پشاور کا ایک بزرگ اپنے سائیکل پر پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے تیمور @Jhagra کے قافلے میں شامل۔
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
@GFarooqi اپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ جو کچھ اس وقت پاکستان میں مہنگائی ہو رہی ہے اس کا ذمہ دار عمران خان کی حکومت ہے. عمران خان کی حکومت نے امریکہ کے ساتھ جو معاہدے کیے ہیں اس کا ثبوت دے. ہم عوام بھی دیکھے کہ عمران خان کی حکومت نے کیا کیا کام کیے ہیں
@HamidMirPAK یہ سب جھوٹ بول رہے ہیں ان سے کچھ نہیں ہونا ان سے صرف باتیں کروا لیں. آخر کب تک حکومت واے جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہے گئے. ان لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسہ نہیں ہے ان لوگوں کو امریکہ پر بھروسہ ہے
اس وقت ٹیکسلا اور اس کے مضافات 12 سے 13 گھنٹے کے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے...چور کی بیٹی کہاں ہے جو کہا رہی تھی. کہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ ختم کر دی گئی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور