صبح کا آغاز اللہ کے نام سے،
اور لبوں پر درودِ پاک ﷺ ہو —
تو دن بھر رحمتیں ہی رحمتیں برسیں گی۔
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّد 💖☀️
جو سکون تمہیں کہیں سے نہیں مل سکا، وہ ایک بار تہجد میں مانگ کر تو دیکھو۔
جو دعائیں اب تک قبول نہیں ہوئیں، انہیں تہجد کے وقت رو رو کر اللہ کے سامنے پیش کرو۔ وہ وقت جب ہر کوئی سو رہا ہوتا ہے، اللہ اپنے بندے کی باتیں سننے کو منتظر ہوتا ہے۔ 1/2
عمران خان کے دورے حکومت اس لفافے کو 150 روپے لیٹر پٹرول مہنگا تھا،اور اب تین سو کے قریب ہے لیکن مہنگائی کا کیڑا مر گیا ہے،
@UmarCheema1#پٹرول#PKR321#55Rs
اس مہنگائی میں بھی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اپنے حلقے ہارے ہوئے زبردستی مسلط کیے ہوئے، وزیروں عطاء تارڑ، خواجہ آصف سمیت بہت سے مشیروں اور وزیروں کو مفت تیل ،اور بیرونی ملک دورے مفت !