اي موهن جي دڙي جي ڌرتي !
جي مان ٻيهر ڄمندس
ته وري تنهنجي واريءَ ڏانهن موٽي ايندس.
مون کي ٻي ڌرتيءَ تي ننڊ نه ايندي.
شيخ اياز
#ReleaseGhaniAman@POTUS46Archive
ملک میں 27ویں آئینی ترمیم لا کر صوبوں کی خودمختاری پر شب خون مارا جا رہا ہے اور ملک کو ایک بار پھر ون یونٹ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ یہ دراصل وفاق کی جانب سے صوبوں کے مالیات، تعلیم، صحت، آدمشماری اور عدلیہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی ایک خطرناک سازش ہے، جس میں پیپلز پارٹی برابر کی شریک ہے. 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے سندھ کی وحدت، وسائل اور صوبائی خودمختاری پر حملہ کیا گیا تو سندھ کے عوام سخت مزاحمت کریں گے۔ یہ ترمیم اٹھارویں آئینی ترمیم کو غیر مؤثر بنانے اور صوبائی اختیارات سلب کرنے کی ایک منظم کوشش ہے. پیپلز پارٹی ہمیشہ اقتدار کی خاطر فیڈریشن میں قومی خودمختاری، وسائل کی نیلامی اور اس طرح کہ دیگر معاملات کرتی رہی ہے۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے پیپلز پارٹی سندھ کی قمیت پر اقتدار حاصل کر کے لوگوں کو قربانی کا بکرا بنائے گی۔ ماضی میں بھی پیپلز پارٹی اس طرح کے اقدامات کرتی رہی ہے۔ سندھ یونائیٹڈ پارٹی 27ویں آئینی ترمیم کی سخت ترین مخالفت کرتی ہے اور اس کے خلاف ہر سیاسی، قانونی اور عوامی محاذ پر جدوجہد جاری رکھے گی۔ اگر یہ ترمیم منظور کی گئی تو یہ پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کے لیے ایک سنگین خطرہ ثابت ہوگی۔صوبائی خودمختاری اور وسائل پر صوبوں کے حق کے بغیر نہ جمہوریت مستحکم ہو سکتی ہے اور نہ ہی فیڈریشن چل سکتی ہے۔
جنگ میں فارم سنتالیس نہیں چلتا۔
جنگ میں میزائلوں جواب میزائلوں سےہی دیناپڑتاہے۔
جھوٹی اور جذباتی خبروں سےچند چوتیوں کو ہی بےوقوف بنایا جا سکتا ہے تمام لوگوں کو نہیں۔
بھارت نے ہمارے چار شہروں پر حملے کیے۔
ہم بھارت کے صرف دو شہروں میں ہی جواب دے دیں تو تعریف بنتی ہے۔ مگر جھوٹ نہیں۔
بھارتی کشمیر میں کی گئی کسی بھی کاروائی سے عام پاکستانیوں کو بے وقوف نہیں بنایا جانا چاہیے۔
صدر پاڪستان کي ھڪ صوبي کان ٻي صوبي بدلي ڪرڻ جا اختيارات صرف ھائي ڪورٽ جي جج جا آھن, تر جي ميجسٽريٽ جا نـ, تر جو ميجسٽريٽ صوبي اندر ئي نوڪري ڪندو چاھي ڪھڙا بـ حالات ھجن, انھي ڪري ميجسٽريٽ ڪو بـ خوف نـ ڪن....
#CanalNamanzoor
اقتدار جا پوڄاري واپاري سنڌ سان ڪڏھن به سچا ڪون ٿيندا سنڌ م ڌاڙيل ڪلچر آڻي دھشت وحشت جي سياست ڪئي وئي پر ھاڻ شايد ايندڙ وقت م ھنن جو سنڌ م نالو ئي نه رھي ...
#NoMoreCanalsOnIndus
"The fight to save the Indus River cannot be left to PPP ministers and their allies. In the speech, only a small part was about the river, while the focus remained on being a lawyer for their father."
#CanalNamanzoor
We haven't forgotten how the state took our children from educational institutions and put them in jails. We haven't forgotten how the state took control of our Indus River water, gas, and electricity. We haven't forgotten, and we won't let you forget."
#CanalNaManzoor