یہ انتہائی اہم بات کی ہے علیمہ خان نے کہ
محسن نقوی نورین نیازی کے ذریعے اپنا ایجنسیوں کا بندہ پیچھے عمران خان سے ملاقات کے لیے بیجھنا چاہتا ہے
اسکے بعد عمران خان کو پھر 6 ماہ کے لیے قید تنہائی میں ڈال دیں گے یہ فالو فلیگ آپریشن ہم قبول نہیں کرتے ۰
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اندرونی مافیا کی شرارت پر اسٹیبلشمنٹ نے علیمہ اپا کو جیل بھیجنے کا منصوبہ مکمل تیار کر لیا
کارکن جاگتے رہنا اور عمران خان کی بہن کی حفاظت شروع کریں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صاحب کی گفتگو سن کر لگ رہا تھا جیسے یہ تو کبھی اپوزیشن میں نہیں رہے کبھی کوئی ادھر اُدھر کی گفتگو تک نہیں کی ۔۔۔ حیرانگی ہوتی ہے جب لوگ خود اچانک پاکباز بن جاتے ہیں
🚨رپورٹر نے عباس عراقچی کی جانب سے مصافحہ نہ کرنے کے بارے میں سوال کیا تو جے ڈی وینس نے جواب دیا:
“میں نے اسے اپنی توہین نہیں سمجھا۔ گزشتہ چند ماہ سے ایرانیوں کے ساتھ کام کر رہا ہوں، بعض اوقات مذاکرات میں ان کا انداز مجھے بہت الجھا دینے والا لگتا ہے۔
بریکنگ نیوز ، عمران خان اور بشری بی بی کی جانب سے وکالت ناموں پر دستخط کے معاملے میں سپریڈنٹ اڈیالہ جیل بھی کھل کر سامنے آگئے
سلمان صفدر کی جانب سے عدالتی حکم کے باوجود وکالت نامے دستخط نا کرا کے دینے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے بیان کو سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش قرار دے دیا
سپریڈنٹ کے مطابق وکالت نامے تیار انہوں نے جان بوجھ کر نہیں لئے
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات !!🔥🔥
سہیل آفریدی نے بیک ٹو بیک محسن نقوی سے جو دو ملاقاتیں کی تھیں، وہ عمران خان کی ملاقاتیں, بحال کروانے کے لیے کی تھیں،
عمران خان کی ملاقاتیں اس لیے بند تھیں کہ نظام کنٹرول والے سمجھتے تھے،
کہ ہم نے نظام قابو کیا ہوا ہے اور یہ جیل میں بیٹھ کر طاقتور ہے، اب اصولی فیصلہ ہوا ہے کہ
عمران خان کی ملاقاتیں بحال ہوں گی۔🚨🚨🔥
مظفرآباد ڈویژن کے تمام عوام، سے اپیل کی جاتی ہے کہ لاک ڈاؤن کو برقرار رکھیں اور 23 جون کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی کال اور آئندہ لائحۂ عمل پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں! شوکت نواز میر
اہم ترین خبر سامنے آگئی 🔥🔥🔥
بجٹ منظور ہونے کے فوری بعد اسلام آباد سمیت پاکستان وہ حلقے جن میں 2024 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو فارم 47 کے تحت جتوایا گیا تھا اور ان کے کیسز عدالتوں میں زیر التو ہیں وہ حلقےدوبارہ کھلنے لگے ہیں۔ مطلب مشکل آن پہنچی ہے
جس طرح علی امین گنڈاپور کا گزشتہ برس بجٹ پیش اور منظور کرنے کا فیصلہ درست تھا
اسی طرح رواں برس سہیل آفریدی کا بھی بجٹ پیش اور منظور کرنے کا فیصلہ درست ہے
اس سال بہترین کام یہ ہوا کہ پی ٹی آئی کے اندر کئی لوگوں کے اصل چہرے سامنے آگئے
جو گزشتہ برس بجٹ پاس کرنے کے خلاف تھے آج وہ بجٹ پاس کرنے کے وکیل بن گئے
اور جو گزشتہ برس بجٹ پاس کرنے کے وکیل تھے وہ آج بجٹ پاس کرنے کیخلاف ہو گئے
یہ بجٹ صرف پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کی عوام کا ہے
اس ��و بروقت پیش بھی ہونا چاہئے اور منظور بھی ہونا چاہئے
سہیل آفریدی کو علی امین کی جگہ اس لیے نہیں لایا گیا کہ یہ بجٹ اچھا پیش کر سکتے ہیں یا پھر سہیل آفریدی معیشت کے بارے میں علی امین سے زیادہ بہتر جانتے ہیں
سہیل آفریدی سے عمران خان کو مزاحمت کی توقع تھی، سہیل آفریدی کچے دھاگوں کو ہتھکڑیوں میں بدل کر دن بدن خود کو کمزور کر رہے ہیں