🎉 Exciting News: Registrations are NOW OPEN!
If you're currently in Grade 6 to 10, seize this opportunity and secure your spot in the contest to delve into the captivating world of Science, Quantitative Reasoning, and English Language.
mera qalam to amanat hai mere logon ki,
mera qalam to adalat mere zamir ki hai,
isse liye to jo likkha tapak-e-jaan se likha,
jabhi to loch kaman ka zaban tir ki hai.
- Arshad bahi was a warrior, he stood firm against this corrupt system!
ملک کی کریم کے ساتھ یہ ہو رہا ہے اور سارے چور ڈاکو اور لٹیرے اس وقت عوام کے ٹیکس کے پیسے سے پروٹوکول لیتے ہوئے اس ملک کو اتنا کھوکھلا کررہے ہیں کہ یہ ملک انسانوں کے رہنے کے قابل بالکل نہ رہے
میرے پاکستانیو!
ہم نے اپنی زندگیاں داؤ پر لگائ ہوئی ہیں۔ ہمارے ورکرز کا بہیمانہ قتل عام ہورہا ہے۔ مجھے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے۔ عمران خان کے جان کو شدید خطرات ہیں۔ اس کے باوجود ہمیں ہی شرپسند ثابت کیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ آزادی آپ کی ہے۔ یہ ملک آپ کا ہے۔ مستقبل آپ کا داؤ پر لگا ہے۔ ہم رہیں نہ رہیں آپ اپنی آزادی کے لیے نکلیں۔ اگر یہ حکومت آج عمران خان کو رہا نہیں کرتی تو آپ کل جمعہ کی نماز تک اسلام آباد پہنچیں۔ پیدل، سائیکلوں پر، رکشوں پر، گاڑیوں پر۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو