Nationalist ANP 🚩 || Death Before Disgrace🚩 || Passionate about making a difference and creating impacts ||Leading at @MSfoundationPK & @MillionsmilesPK
🍁 سعودی عرب کے اس ریسٹورنٹ کے پڑوس میں ایک نیا ریسٹورنٹ کھلا تو اس ریسٹورینٹ کے لیے اپنا ریسٹورنٹ ایک دن کے لیے بند کر دیا اور بینر لگایا۔
*“ آج ریسٹورنٹ بند ہے ۔ آپ لوگ آج ابو عمر السوری ریسٹورنٹ سے کھانا کھائیں۔ “*
ساتھ ہی یہ حدیث لکھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے…
زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے۔ انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہے۔ آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیے کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جائیں تو آنکھیں بند کرنے پر یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں۔
When someone said:
ہم کسی کی کتابِ ہستی میں
کبھی ضروری تھے اب اضافی ہیں۔
I realised that love, friendship or any relationship fades away as time passes.People will get tired of u.The energybetween you and others doesn't remain same.
Worst situation is when someone is really interesting in you but you have lost the ability to love and don't want to get attached with anyone and then i wrote this;
دوستی،عشق،محبت،چاہت،قُرب
اب ان لفظوں سے دل اُکتا گیا ہے۔