Operation 🆚 Project
Why are operations different from a project? ⚠️
Operation ‼️ It is an ongoing process, it is not unique and does not produce anything new but produces the same product.
Let’s check the examples !!
Who are the Functional Managers?
Heads of several organizational departments are known as 'functional managers'. They oversee departments like:
❇️ Accounting and Finance
❇️ IT
❇️ Sales
❇️ Human Resources
ایک خاتون کو صرف اس لئیے سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑا کہ اسکا شوھر ایک جج تھا
آسمان پر بیٹھے جن ججوں کے سامنے وہ کٹہرے میں کھڑی اوپر دیکھتے اپنا کیس لڑ رہی تھی آج وہ جج زمین پر بیٹھے تھے اور وہ خاتون آسمان سے انھیں جھانک رہی تھی۔
سرینا عیسی کا حلف برداری کے دوران سٹیج پر موجود ہونا تاریخ کا ایک “شارٹ اور سویٹ” انتقام تھا اُن برادرانِ یوسف جیسے برادر ججوں، اسٹیبلشمنٹ، عمران خان اور میڈیا کے اُن ٹاؤٹوں سے جنھوں نے جسٹس عیسی اور انکی اہلیہ کیخلاف میڈیا ٹرائل کیا اور ناکام ہوئے۔
سرینا عیسی کی سٹیج پر موجودگی پاکستان کی کروڑوں خواتین کی جدوجہد کو بھی ایک خراجِ عقیدت ہے جو اپنے حق اور اپنے شریکِ حیات کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لئیے تیار رہتی ہیں۔
@AHoensbroech Hi Alexis, I have my lost baggage request pending since 8 days reference #YXEWS21895 for that I have been chasing westjet team but nobody has called me. I would appreciate if you can ask your team to contact me and resolve my issue. Thanks
Junaid Jamshed started his career as a Singer and ended as a Naat-khuwaan.
Amir Liaqat started his career as a Naat-khuwaan and ended as a Joker.
Lesson learnt :
Hidayat is a precious gift that chooses a person regardless of his age, profession or race.
#AamirLiaquatHussain
عمران خان پاکستان سے پیار نہیں کرتا۔ وہ asset ہے جو پاکستان میں خانہ جنگی کروائے گا۔ عمران خان پاکستان کی فوج کو کمزور کر کے پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔ عمران خان خود کو خدا سمجھتا ہے۔ اُسمیں بہت گھمنڈ ہے۔
کیا آپ عمران خان بارے اس تجزیے سے اتفاق کرینگے۔۔