میں پی ٹی وی میں انٹرن شپ پر تھا مسلم لیگ کی حکومت تھی راجہ ظفرالحق کا پروگرام تھا مجھے کمیرہ مین کے ساتھ بھیجا گیا میں نے خبر بنا کر ڈیسک کے حوالے کی نیوز ایڈیٹر نے مجھے بلایا اور کہا اس خبر سے زہر نکالو میں نے پوچھا خبر میں زہر کیا ہوتا ہے نیوز ایڈیٹر بولا تم نے خبر میں بتایا کہ وہاں بندے بالکل نہیں تھے خالی کرسیوں سے خطاب کیا اور چل دئے یہ زہر ہے۔ پھر نیوز ایڈیٹر نے کمال کا جملہ بولا کہنے لگا کہ باہر آگ لگی ہو تم نے بتانا ہے کہ سکون ہے یہ ہوتی ہے اصل خبر پی ٹی وی کی
Govt should realise that these footages will harm the Kashmir issue and bring further embarrassment to the government at home and abroad. Is AJK now a no go territory for Pakistani’s?
محترم @CMShehbaz صاحب
آپ کا خاندان
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@HamzaSS
پاکستان کی انتخابی تاریخ کا سب سے بڑا ووٹ چور خاندان ہے
اگر کسی عدالت، کمیشن یا آپ کے ملازم صحافی کے کسی پلیٹ فارم پر بلانا ہے تو حاضر ہوں
سرکاری ریکارڈ لیکر آوں گا انشاءاللہ
مزدور صحافی
فیاض راجہ
میں فوج کے ��لاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
این اے 127 لاہور سے جماعت اسلامی کے امیدوا احسان اللہ وقاص نے تحریک انصاف کے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کے جیتنے کی گواہی دیدی۔
میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ ظہیر عباس کھوکر تقریبا 40 ہزار کی لیڈ سے عطا تارڑ سے جیتے۔ احسان اللہ وقاص
شرم تم کو مگر نہیں آتی
@TararAttaullah
انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل 76 ڈالر فی بیرل پر آ گیا، مگر پاکستان میں پٹرول اب بھی 374 روپے فی لیٹر!
جب عالمی قیمتیں بڑھتی ہیں تو حکومت راتوں رات نوٹیفکیشن نکال دیتی ہے، اور جب قیمتیں گرتی ہیں تو بجائے اس کے کہ عوام کا بوجھ ہلکا کریں یہ بے غیرت اور بے شرم حکمران سرعام عوام کی لوٹ مار میں مشغول ہو جاتے ہیں۔