اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
ترجمہ:ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ کہنے سے پاکستان میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ مرشد (عمران خان)کا مرید ہے کیونکہ مرشد ہر بار اللہ سے مدد طلب کرتا ہے
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
کچھ رشتے خون سے نہیں، دل سے بنتے ہیں..! 🌸
انڈونیشیا سے ویڈیو کہ ایک ماں نے دوسری شادی کی تو اس کی ننھی بیٹی کو اس کے نئے والد کی طرف سے ملنے والا محبت بھرا وعدہ ہر دل کو چھو گیا۔
نئے والد نے بچی کو یقین دلایا کہ وہ ہمیشہ اس سے محبت کریں گے، اس کا خیال رکھیں گے اور اسے کبھی تنہا محسوس نہیں ہونے دیں گے۔