آج والی کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیہ والا کلیہ پورے پاکستان پر اپلائ کیا جائے تو پاکستانی میڈیا نیوز کچھ ایسی ہوں گی۔
آج کوئٹہ میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا اجلاس میں بارڈر پر انڈین فورسز کے بڑھتے ہوئے حملوں کو ڈسکس کیا گیا۔ روزانہ بھاری جانی نقصان کا ذمہ دار عاصم منیر
هل وقعت باكستان في المستنقع اليمني؟
أسابيع وباكستان ترفض الإنخراط في حرب اليمن وتقدمت بدور الوساطة
لكن منذ قليل حصل تطور مهم
قوات صنعاء ضربت مطار عدن وفيه قوات سعودية وباكستانية، هذا يعني أن باكستان لم ترسل جنودا دفاعية أو أسلحة مثلما تسرب الأيام الماضية... بل انخرطوا في الصراع بشكل مباشر.
لم تصرح باكستان رسميا بهذا الانخراط لأن تكاليفه سوف تكون عالية ، في الداخل ا��باكستاني من جهة ومع الجار الإيراني من جهة ثانية، وعلى التجارة الباكستانية والموانئ الباكستانية من جهه ثالثة..
حتى الآن يوجد تكتم حول نتائج الضربة، ولكن المواقع اليمنية في الشمال والجنوب تقول إنها كانت واسعة، واستهدفت تمويلا عسكريا أجنبيا، مما يرجح أن الضحايا أعدادهم كبيرة.
السؤال الآن: ماذا لو تورطت باكستان رسميا في مستنقع اليمن ماذا عن الوضع الداخلي الباكستاني وتأثير هذه الحرب على النسيج الاجتماعي بين السنة والشيعة؟ وما هي آخر مستجدات تلك الضربة التي اعترفت بها الصحافة الدولية منذ قليل لأهميتها؟
Image Made With Ai
اسرائیل کی اخبار میں پاکستان سے تعلقات۔۔۔۔
یہ واقعی آیا نہیں اسے لایا گیا ہے اس کے بعد دیکھیں کیسے اس نے اسرائیل سے معاملات سیٹ کیے ہیں۔ فلسطین احتجاج روکنے، جھنڈے لہرانے سے روکنا، اسرائیل کے خلاف نعرہ بند، نیتن یاہو کی تقاریر جیو اے آر وائے پر لائیو، اسرائیل کے بنے ڈرون خریدنا اور بورڈ آف پیس۔۔۔۔
اب یہ پاکستانیوں کو کنٹرول کر کے اعلان کرنا چاہتا ہے۔
ہر بار قریشی فیملی باپ کے نام اور قربانی کے پیچھے چھپ جاتی ہے۔
اس بار سامنے آئیں اور میدان سمبھالیں۔
اور عون بپی بھی اپنے اوپر لگے داغ دھو ڈالیں اس بار۔
سیاست کا بڑا نام جاوید ہاشمی آپ کے قائد کے لئے نکل رہا ھے
آگے بڑھیں اور ان کا ساتھ دیں
اسلام و علیکم ۔۔
قبر دی دیوار نو ہتھ لا کے واپسی ہوئی اے اس لئی تواڈی دعاواں دی درخواست ہے اونج تواڈی دعاواں دی قبولیت دا اک پرسنٹ چانس نہی پر فیر وی رسما درخواست ہے کہ صحت یابی دا گمان کرنا ۔
ریسٹ تو بعد فٹ ہو کے واپسی ہوئے گی انشاء اللہ ۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے وژن کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ اور کیوں نہ ہو کہ جس ملک کی سپاہ ہی دہشت گردوں کی سہولتکار ہوں، انہیں لا کر بسانے کی دلیلیں فراہم کرتی رہی ہوں اور تو اور ان کو ساتھ ملا کر سیاست دانوں کو اغوا کرتی ہوں۔ وہاں امن تو پھلنے پھولنے سے رہا۔
ذیل میں پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی میں اس مافیہ کے کردار کی تاریخ کے متعلق اپنی کتاب ”دزدِ نیم شب کا رقیب“ کے متعلقہ اقتباسات جو پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی کی ٹائم لائن ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے کہ کیسے آپ کو ایندھن بنانے کا سامان کیا گیا۔ اور آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے ہی آپ کے قاتلوں کو حسبِ منشاء لایا لے جایا جاتا رہا۔ پڑھیے اور اپنی قسمت پر ماتم کیجیے کہ جن کے محافظ ان کا سودا کرآئیں اُن کا اپنی قسمت پر رونا ہی بنتا ہے۔
1/5
سورتہ رحمٰن آیت نمبر 33
سورتہ طور آیت نمبر 6
اعلی حضرت کے ترجمہِ قرانِ پاک کنزالایمان اور مولانا مودودی، مولانا فتح محمد جالندھری، اور مولانا اشرف علی تھانوی کے تراجم کا علمی فرق ملاحظہ فرمائیں۔
اعلی حضرت کو اعلی حضرت کیوں کہتے ہیں، آپ یہ ویڈیو دیکھ کر سمجھ جائیں گے۔
ان شاءاللہ
#Islam #Quran #Science #ImamAhmadRazaKhan
یہ جو باحجاب بہن ہے یہ خواجہ فرید یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ ہے ہوا یوں کہ
خواجہ فرید BS فزکس (4th سمسٹر) کی طالبہ علیزہ علی کو یونیورسٹی کے سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ایک کمرے میں 3 سے 4 گھنٹے کے لیے غیر قانونی طور پر قید رکھا گیا۔
علیزہ کے مطابق اس کی بڑی بہن اسی یونیورسٹی سے فزکس میں PhD کر رہی تھی اور اسے HEC کی طرف سے 13 لاکھ روپے کا اسکالرشپ ملا تھا۔
یونیورسٹی کے VC (سلیمان طاہر) اور HOD (بلال طاہر) نے اس اسکالرشپ میں سے اپنا حصہ وصول کرنے کے لیے اس کی بہن پر دستبردار ہونے کا دباؤ ڈالا اور انکار کرنے پر شدید ذہنی اذیت دی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی دھمکیاں دیں
18 مئی کو جب علیزہ یونیورسٹی کی ایک نمائش میں موجود تھی، تو سیکیورٹی انچارچ خرم شہزاد مسلح اہلکاروں اور لیڈیز سیکیورٹی کے ساتھ وہاں آیا
اور علیزہ سے اپنی بہن کو بلا کر اسکالرشپ سرنڈر کرنے والے کاغذات پر دستخط کروانے کا کہا۔
علیزہ کے انکار پر اسے زبردستی گھسیٹتے ہوئے سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا، اس کا موبائل اور پرس چھین کر ایک کمرے میں بند کر کے باہر سے لاک لگا دیا گیا
اور باہر سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے۔ بعد میں زبردستی لاؤڈ اسپیکر پر اس سے گھر والوں کو فون کروا کر بلانے پر مجبور کیا گیا۔
اطلاع ملنے پر علیزہ کی بہن اسماء علی نے عدالت سے رجوع کیا، جس کے نوٹس پر پولیس نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے علیزہ کو بند کمرے سے بازیاب کروایا۔
کیس اس وقت عدالت میں زیرِ التوا ہے،
تاہم علیزہ اور اس کے والد شوکت علی کا الزام ہے کہ انتظامیہ ان پر کیس واپس لینے اور صلح نامہ کرنے کے لیے مسلسل دباؤ ڈال رہی ہے اور تعلیمی مستقبل تباہ کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔
کیا کوئی ہے کو اس بہن کو انصاف دے سکے؟؟؟
فوجیاں دی کرپشن ابل ابل کے نکل رہی جنو فوجی آپ ہی کڈ رہے۔
عاصم منیر چاھندا ہے اودھے تھلے سب بچہ فوج آ جائے اودھے بیج میٹ یا راز دان سب فارغ ہو جان۔
ایسی بنڈ استادیاں ضیاء وی کردا ریا ہے جو کتے دی موت مریا، مرنا اینے وی انج ای اے جو مرضی کر لئے۔
300 ریٹائر بابے فوجی عاصم منیر دے خرچے تے رشوت عمرہ کرن جا رہے۔
اینا بابیاں دی ریٹائرمنٹ دی پنشن وی اینا نے سویلین دے پلے پا دتی ہے۔
200 ارب ڈالر دی ایمپائر فوجی فاؤنڈیشن دا سارا پیسہ جاندا کتھے وے؟
بیرون ملک رہن والے پاکستانی جو چار ڈالر کما لندے او اسلام آباد و لاہور گھر بنان وچ ساری زندگی لا دندے، اپنا پیسہ دکھان لئی کس کس قسم دا کرتب نہی کردے۔
اور جو پاکستان وچ چار ڈالر والے نے اونا دے تے بیڑے ای غرق ہوئے پئے نے، انگری��ی بولن دے زعم وچ اپنا حال برا کر لیندے ۔
پاکستانی جتھے وی ہوئے گا جعلی ہوئے گا یا دو نمبر ۔