ہیلتھ کارڈ نواز شریف کا منصوبہ تھا
مریم صفدر،🫣
ہیلتھ انشورنس کا آغاز خیبر پختونخوا میں جنوری 2015 میں کیا گیا
نواز شریف صاحب نے ایک سال بعد نقل مارتے ہوئے وفاق میں منصوبہ لانچ کیا۔جو صرف کاغذوں میں تھا چل نہ سکا، کسی ایک شخص کو بھی مفت علاج کی سہولت نہ ملی
کیونکہ نقل کے لئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے
جہانگیر ترین کو استعمال کیا گیا،استحکام پارٹی پی ٹی آئی کے لوگوں کو توڑنے کے لیے بنائی گئی۔
اللہ الحق ہے آج وہ بندہ خود کہہ رہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں اور خود وہ اپنی بنائی گئی پارٹی چھوڑ گیا۔
#SherAfzalMarwat#PTIWon#PrimeMinisterImranKhan