اللہ کے فضل سے بڑی محبتیں ملی زندگی میں، بڑی چاہتوں سے نوازا اللہ نے ،الحمدللہ 🥰🥀
اُن چاہتوں کو ہمیشہ سنبھال کے رکھنے کی کوشش کی، قدر کی، کہ محبت کا جواب محبت سے دیا!
کچھ نہیں بس یوں ہی ،،،،،،،،،، شُکرِ ربی 🥰🥀
جہاں پہ لگے کے کسی سے شکوہ کرنا محض الفاظ ضائع کرنے کے مترادف ہے اُدھر خاموشی کو بہتر جانے اور صبر سے کام لیں کہ عزت نفس پہ سمجھوتہ بھی آخر کب تک؟🥲🥀
#ماہی