Central Additional Secretary General PPP Pakistan,Adv HC. WEF's Young Global Leader,Writer,Alumni Harvard,Oxford, NDU,GCU,PULC. LinkedIn,Instagram:zulfibader
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot.
I commend President @AAliZardari, PM Shehbaz Sharif @CMShehbaz and Field Marshal Syed Asim Munir @ISPR_Official for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50, Interior Minister Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42, MoFA, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible.
This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations.
لیڈر شپ ہمیں مبارک دے رہی تھی اور وزراء اور مقامی جماعت یہاں نتائج تبدیل کرنے کے لئے کوشاں تھی ۔تاریخ گواہ ہے نتائج تبدیل کرنے کے بادشاہ کون ہیں۔
ہم سیاست میں رواداری کےقائل ہیں مگر اپنا حق لینا جانتے ہیں کسی کو بھی منڈیٹ چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے۔
4/4
سارا گلگت بلتستان ہر چیز سے آگاہ ہے ۔ہمارے مخالف امیدوار کی ایک نشست پر دوبارہ انتخاب کا حکم دیکر فیصلہ واپس لیا گیا ۔
“جانے نہ جانے گل ہ�� نہ
جانے باغ تو سارا جانے“
الیکشن کمیشن کی آزادی کا تبصرہ نہ کریں کہ وہاں سے انصاف لیں وہ کہاں سے ہدایت لے رہے ہیں سب جانتے ہیں۔
3/4
گلگت بلتستان الیکشن والے دن فارم 45 سےانکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پرجانے سےفارم 4کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46۔47کاکھیل یہاں تیار تھا۔ RO کے آڈیو بیان اور رزلٹ نہ دینےکے احکامات بھی موجود ہیں پیپلز پارٹی نے 12 حلقوں میں واضح کامیابی حاصل کی۔
1/4
ہم چیف الیکشن کمشنر جی بی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ایک پرامن ہونے والے انتحابات کو متنازعہ فیصلوں سے متاثر ہونے سے بچائیں اور مزید یہ کہ وفاقی وزرا کی موجودگی سے متاثر نہ ہوں اور آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کریں
#GilgitBaltistan
Visited the family of @Sabahyder1 to offer prayers for her health and to express my family’s and our party’s solidarity and support during this challenging period. We stand with them in hope and faith, and pray for her complete recovery. May Allah bless her with healing and a miracle.
PPP joint parliamentary party met today and discussed Budget, Gilgit-Baltistan elections and Kashmir situation.
our party had initially decided that while our concerns are not addressed it would not be appropriate for me to participate. DPM Dar sb & Interior Minister assured me that our reservations would be addressed immediately and requested I join the budget session. Our teams will be meeting later this evening to overcome challenges.
گلگت بلتس��ان کے بعد ازاد کشمیر میں بھی الیکشن ہے اور ہم کوشش کریں گے کہ وہاں بھی پیپلز پارٹی زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرسکیں۔ آج کل کے موجودہ حالات کے اندر سیاست کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی پارٹی ہے اور ہمیشہ سے عوام کی بات کرتی آئی ہے میں گلگت بلتستان کی عوام، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو شاندار الیکشن کمپین چلانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Pakistan 🇵🇰 extends its Heartiest felicitations to the Government and people of the Republic of Philippines 🇵🇭 on their Independence Day.
Happy Independence day, Philippines! 🇵🇰🤝🇵🇭
@DFAPHL@PakinPhl
معصوم کندھوں پر ذمہ داریوں کا بوجھ، ان کے خوابوں کو کچل دیتا ہے۔
چائلڈ لیبر صرف ایک جرم نہیں، بلکہ ایک نسل کی تباہی ہے۔ ہر بچے کو تعلیم، کھیل اور محفوظ ماحول ملنا چاہیے۔ آئیے چائلڈ لیبر کے خلاف آواز اٹھائیں!
#StopChildLabour#EducationForEveryChild#عالمی_یوم_مخالفت_چائلڈ_لیبر
گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کے نئے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے خطے کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔
گلگت بلتستان کے عوام کا تاریخی اعتماد حاصل کرنے پر شکریہ ـ گلگت بلتستان کے عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے عوامی سیاست اور جمہوری سوچ کی حمایت کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت کو عوام نے بھرپور پذیرائی دے کر ایک واضح پیغام دیا ہے۔
#GBMainTeerChalGaya
نوجوانوں، خواتین اور پسماندہ طبقات کی آواز بننا پیپلز پارٹی کی سیاسی روایت ہے۔ گلگت بلتستان کے ووٹرز نے جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لے کر سیاسی شعور کا ثبوت دیا ہے۔ یہ کامیابی کارکنوں کی محنت، عوامی اعتماد اور مسلسل سیاسی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔