قصور کے ایک چمونے سیاستدان نے اپنے قد سے زیادہ چھلانگ لگانے کی کوشش کی اور خواہش کی کہ مولانا فضل الرحمان اپنے بیان پر معافی مانگیں ۔۔اس نے یہ اس لیے کیا کہ کیونکہ اس نے ابھی تازہ تازہ معافی مانگی ہے ۔ڈی پی او قصور نے جب اسکو ننگا کیا تو وہ بھاگا بھاگا کیا اور جاکر مریم نواز سے معافی مانگ لی ۔۔ سردار عبدالمجید
ب��ارت سفارتکار مادھوری گپتاکی کہانی !!!
وہ خاتون سفارتکار جس کا اسلام آباد میں ایک خفیہ تعلق مبینہ طور پر اسے سفارت کاری کی راہداریوں سے نکال کر جاسوسی کی ��نیا کےسنسنی خیز اور متنازع مقدمات تک لے آیا۔👇👇
Shocking news that Counter Terrorism Police are investigating a credible, serious threat targeted at an Islamic event in Suffolk.
Thanks to the quick action taken by police and the organisers, nobody was hurt.
My message is clear: I will not tolerate any attacks on our Muslim communities, or any form of anti-Muslim hatred.
جی جناب۔۔۔ آ گیا۔۔ فلم ستلج کا ہائی ریزوولوشن ڈاؤنلوڈ لنک آ گیا۔۔۔ یاد رہے جس نے ستلج نہ دیکھی وہ ہم میں سے نہیں۔۔۔
Movie Satluj
We Transfer Download link https://t.co/RrzELC6Oz9
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سے ذاتی تعلق رہا ہے۔ میں نے پوچھا کچھ عرصہ پہلے سخت چوٹ لگی تھی۔ تشویشناک خبریں آتی رہیں۔ وہ ہسپتال بھی داخل رہے۔اب صحت کے بارے کیا خبریں ہیں؟
ملک احمد خان کا جنرل باجوہ کے بارے جواب سنیں
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/IAAnz4i5ID via @YouTube@NeoNewsUR@MalikMAhmadKhan@fawadnb@NasrullahMalik1@amnahussain96
Macy’s California .. I am very happy Pakistan to see so many Pakistani Products alongside Cambodia and Vietnam.. I hope to see the budget supporting exports - #pakistanbudget26
فارم 47 کے بعد فارم 49 کی اینٹری
فدا محمد ناشاد فارم 47 پر جیت گئے، دوسری جماعت نے ری کاؤنٹ کی درخواست دی، لیکن آئے نہیں، ریٹرننگ افسر نے فارم 49 جاری کر دیا، رات 12 بجے الیکشن کمشنر نے ری کاؤنٹ کی ہدایت کر دی، یہ گلگت بلتستان کے عوام سے فراڈ ہے۔ بلاول زرداری
@MianBabarShah_ Mian saib da qoum der bad bakhta dy che tasu ta vote na darkai .. khaas kar da nokhar khalak .. dera mena, ezzat, aur ehteram qabul kai 🌺
میاں علی اشفاق @MianAliAshfaq ایک بہترین وکیل ہے۔ آج کل چند لوگوں کے تنقید والے پوسٹس پڑھے جنھوں نے شاید علی کے ساتھ آدھا گھنٹہ بھی نہ گُزارا ہو۔
میں نے علی کے آفس میں گھنٹوں در گھنٹوں گُزارنے ہیں۔ علی کسی کلائینٹ کو لینے سے پہلے جس طرح کی تفتیش کرتا ہے وہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ شاید کئی وکیل ہر فیس دینے والے کو لے لیتے ہونگے مگر جس طرح علی ایک کلائینٹ سے بھی سوالات کرتا ہے وہ قابلِ دید ہے اور میں اٗس کا گواہ ہوں۔ جتنا علم علی کے پاس ہے اور جتنا علم وہ اور حاصل کرنے کی خاطر کتابوں میں گَم رہتا ہے وہ بھی قآبلِ تحسین ہے۔
کسی نے لکھا کہ ہر ایک کا وکیل یہ ہی کیوں ہوتا ہے ؟
سوال یہ ہونا چاہئے کہ ہر مُلزم علی اشفاق کو ہی اپنا وکیل کیوں بنانا چاہتا ہے؟ اس لیئے کہ جب علی ایک کلائیُٹ کو لے لیتا ہے تو اٗس کو اپنی فیملی سمجھتا ہے اور اٗس کا ہر وقت ساتھ دیتا ہے فقط کمرہِ عدالت میں نہیں۔
ہمارے ملک کا ایک بہت بڑا المیہ ہے اور وہ یہ ہے کہ جو انسان بھی اپنی محنت اور لگن سے اٗوپر آتا ہے اُس کے لئیے ایک لاکھ لوگ تیار بیٹھے ہوتے ہیں جو اُس پر تنقید کریں اور یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جنھوں نے اپنی زندگی میں کوئ مقام حاصل نہیں کیا ہوتا اور دُوسروں کو بھی اُوپر جاتا نہیں دیکھ سکتے۔ اللہ ان کو ہدایت دے اور سمجھنے کی صلاحیت عطا فرماۓ۔ آمین۔
علی میرے لئیے ایک فیملی ممبر ہے اور میرا چھوٹا بھائ ہے اس لئیے لکھ رہا ہوں اور اٗس کو میری اس تحریر کا کوئ علم نہیں۔