"اس کا حلیہ کیا ڈرائیوروں والا ہے؟"۔ مریم اورنگزیب اپنے ڈرائیور کو دیکھ کر اپنے سٹاف پر برہم ۔۔ بعد میں ڈرائیور کو تبدیل کیا گیا تو مریم اورنگزیب گاڑی میں بیٹھ گئیں
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پاکستان کو ایسی کمپن��وں کی ضرورت ہے جس کا کنٹرول پنڈی کے سپرد ہو تمام مخالف رائے رکھنے والوں کا ڈیٹا بھی کنٹرول سنٹر کو میسر ہو تاکہ ادھر کوئی ایسا شخص رائے کا اظہار کرے ادھر اسے اٹھا لیا جائے
@siasatpk
ایک ASI یونیفارم میں سیاست پر کمنٹ نہیں کرسکتا لیکن ایک 22ویں سکیل کا افسر یونیفارم میں سیاست اور سیاستدانوں کو کنٹرول کر سکتا ہے، کاش اقرار صاحب آپ اس طرف ��ھی اتنا ہی جوش دکھاتے اور جسطرح اس ASI کو مردانگی کے طعنے دے رہے تھے خود اسکا مظاہرہ کرپاتے
@siasatpk @ImranRiazKhan
کمال یہ ہے کہ ہمیں وہ برداشت اور تحمل کا درس دے رہے ہیں جن کا لیڈر کبھی کسی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا ہے، کبھی کسی کو ڈیزل کہتا ہے، کبھی چادر سر پر لے کر محمود اچکزئی کا مذاق اُڑاتا ہے، کبھی منہ پر ہاتھ پھیر کر جیل سے اے سی اتروانے کی دھمکی دیتا ہے۔۔۔ ہم نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کیا لیکن آپ کم سے کم اخلاقیات کا درس دیتے ہوئے تھوڑی شرم ہی کر لیں۔
خوبوزہ ایسے صحافیوں سے بہتر ہے جو خربوزے کو دیکھ کر رنگ تو پکڑ لیتا ہے، انہیں اتنی عقل بھی نہیں آئی کہ دنیا سے آئے دوسرے صحافیوں سے ہی سیکھ لیں وہ کیسے رپورٹنگ کررہے ہیں ان کیلئے لیے "چائے، کھانا اور مفت وائے فائے" ملنے پر حکومت کی تعریفیں ہی صحافت ہے
@GFarooqi@siasatpk
پریس کانفرنس بھی کریں، سیاست بھی کریں آپکو78سالوں میں کوئی نہیں روک پایا شاید آگے بھی کوئی نا روک پائے لیکن پریس کانفرنس سے پہلے کچھ تحقیق کرلیا کریں صرف اسلئے کہ آپ جس عہدے پر فائز ہیں اسکی تھوڑی سی لاج رہ جائے
@siasatpk@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
پریس کانفرنس بھی کریں، سیاست بھی کریں آپکو78سالوں میں کوئی نہیں روک پایا شاید آگے بھی کوئی نا روک پائے لیکن پریس کانفرنس سے پہلے کچھ تحقیق کرلیا کریں صرف اسلئے کہ آپ جس عہدے پر فائز ہیں اسکی تھوڑی سی لاج رہ جائے
@siasatpk@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
پریس کانفرنس بھی کریں، سیاست بھی کریں آپکو78سالوں میں کوئی نہیں روک پایا شاید آگے بھی کوئی نا روک پائے لیکن پریس کانفرنس سے پہلے کچھ تحقیق کرلیا کریں صرف اسلئے کہ آپ جس عہدے پر فائز ہیں اسکی تھوڑی سی لاج رہ جائے
@siasatpk@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
خواجہ آصف صاحب جب آپ نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر ہوئے ایک خاتون پارلیمنٹرین کو ٹریکٹر ٹرالی کہا تھا کیا وہ تہذیب بھی آپ نے گھر سے سیکھی تھی؟
@KhawajaMAsif@siasatpk@ImranRiazKhan
صرف تاحیات !لگتا ہے وزیر صاحب کو وزارت پیاری نہیں جو صرف تاحیات تک آکے ر�� گئے، انہیں ایسی قانون سازی کرنی چاہیئے کہ یہ عہدہ اگلی نسلوں تک پھیلتاپھولتا رہے،بیٹے بیٹیوں، پوتے پوتیوں،پڑ پوتے وپڑ پوتیوں اورپھر اس سے بھی آگے تک جانا چاہیئے تاکہ اگلی نسلیں بھی پرکھوں پر "رشک" کر سکیں
ثابت ہوا کہ "ہائبرڈ حکومتیں" آمریت سے زیادہ سفاک ہوتی ہیں کسی ڈکٹیٹر نے آج تک کبھی بھی کسی احتجاج کے شرکاء پراتنا ظلم نہیں کیا جتنا گزشتہ رات کیا گیا
@ImranRiazKhan@SdqJaan@siasatpk
راولپنڈی (کشمیر روڈ )میں یہ تمام سہولیات بہت مناسب قیمت پر دستیاب ہیں ارباب اختیار کو چاہیئے کہ وزیر اعلی کی بم پروف کروڑوں کی گاڑی پر چند ہزار روپے کی مزید ��نویسٹمنٹ کردیں
@siasatpk @SdqJaan @ImranRiazKhan