انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیز کے مطابق ایشیا مین تین ممالک ڈیفالٹ کر سکتے ہین ، پاکستان سری لنکا اور کمبوڈیا : مارچ 2022 خان حکومت اور انصافی اب بتاتے ہین کہ آخری مہینوں مین تو پاکستان ترقی یافتہ ترین ملک بن چکا تھا
قاضی فائز عیسی کو شرم دلانے والے یہ دیکھیں اور خود بھی شرم کریں، جو پارٹی اڑھائی سال میں بار بار موقع دینے کے باوجود اپنے آئین کے مطابق الیکشن بھی ٹھیک نہیں کرا سکتی، جو اپنا مقدمہ شوشل میڈیا پر بذریعہ پروپیگنڈہ تو لڑتی ہے لیکن عدالت میں جواب نہیں دے سکتی، اسکا اللہ حافظ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روز تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے اور مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے سے لے کر اب تک 700 پوائنٹس سے زیادہ ہو چکا ہے۔ سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس پہلی بار 62000 پوائنٹس کی سطح عبور کر کے اس وقت 62400 پوائنٹس کی سطح سے اوپر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
ایک معتبر اندازے کے مطابق ملک میں موٹر سائیکلیں کل پٹرول کے استعمال کا 50%استعمال کرتی ھیں۔ بعض حلقے الیکٹرک موٹرسائیکل بنانے کے کارخانے لگانے کی کوشش میں ھیں۔ پٹرول والی موٹر سائیکل بنانے والے کارخانے اس پہ کوئ اتنے راضی نہیں اپنے مفاد کو قومی مفاد پہ ترجیح دے رہے ھیں۔ یہ تبدیلی ملک کے لئے بہتر ھو گی پٹرول کا قومی سطح پہ اور انفرادی سطح پہ خرچا کم ھو گا۔ سموگ اورماحول کی آلودگی کم ھو گی۔ حکومت کو بھی ٹیکس کی مد میں چھوٹ دینی چاہئیے تا کہ یہ تبدیلی کامیاب ھو۔
مریم بی بی سے خیبر پختونخوا سے ڈویژن اور ڈسٹرکٹ یوتھ کوآرڈینیٹرز کی ملاقات۔۔ملاقات میں یونین کونسل کی سطح تک یوتھ کوآرڈینیٹرز کی تقرری کے امور پر مشاورت ہوئی
اللّہ سے توبہ کرو ان مظالم کی جو تم بیگناہوں پر کرتے رہے ہو۔ نواز شریف اور ہر اس شخص سے معافی مانگو جس پر تم نے جھوٹے الزام لگائے اور انھیں تکلیف پہنچائی۔ یہ گرہیں جو تمھیں دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں تم نے خود لگائیں تھیں۔ کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ ہوا کرتے تھے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو
جیل میں نوے فیصد سےزائدمجرم یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ جو جرم کیا تھا اس می تو بچ گیاناکردہ میں سزا مل گئی۔ بالکل اسی طرح یوتھیوں کو نو مئی کے نام پر دیگر گناہوں کی سزامل رہی ہے، جس میں سب سے پہلا جرم نخوت اور غرور ہے۔ کسی بھی محفل حتیٰ کہ مسجدتک میں یہ یوتھیاپے سے باز نہیں آتے تھے
ارشاد بھٹی میں ذرہ برابر بھی شرم یا غیرت کا مادہ ھوتا تو اس ٹاک شو کے بعد اپنے گناھوں کی معافی مانگتا،عامر الیاس رانا نے ارشاد بھٹی کو آئینہ دکھادیا۔
ارشاد بھٹی کے لئے واقعی کل شرمناک دن تھا،ان کو شرم آنی چاھئے تھی جب ساڑھے چار سال ان کو کاغذ پکڑایا جاتا تھا اور یہ رٹا لگاکر ٹی وی پر پڑھ دیتے تھے۔
Videos courtesy @javedeqbalpk1