انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
عمران خان پچھلے تین سال سے قوم کی آزادی ، میڈیا کی آزادی ، ججز کی آزادی، پورے سسٹم کی آزادی کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں۔
چھبیسویں ترمیم میں پورے نظام عدل کو مفلوج بنا دیا گیا ہے۔میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے۔ میں نے آج جج صاحب کو بھی کہا کہ ہم آپ کی آزادی کے لیے کھڑے رہینگے ہم آزاد ججز کی ضرورت ہے۔ جو جج ضمیر بیچ کے آئے ان کو ترقی دی جارہی اور جنہوں نے حق کی خاطر سٹینڈ لیا ان کو دور دراز علاقوں میں پھینکا جارہا ہے۔
اگر عمران خان قوم کی خاطر جیل میں تین سال سے بیٹھے ہیں تو ہم سب پاکستانیوں کا بھی حق بنتا ہے کہ ہم اپنی آزادی کے لیے جیل جانے سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ @Aleema_KhanPK
عمران ریاض خان کا انکشاف 🚨
میرے پاس ثبوت آگئے ہیں لاہور واقعہ کے کہ علی ڈار نے جس لڑکے کو بہلاء کر گرفتاری کا کہا اس لڑکے نے مجھے بتایا ہے
وہ لڑکا رورہا تھا کہ میرا قصور اتنا نہیں رضا ڈار اسحاق ڈار کے نواسے کا سارا قصور ہے
میرے پاس ثبوت ہیں مجھے جب کوئی چیلنج کرے گا دکھاوں گا
یحیی آفریدی میں تھوڑی سی بھی شرم اور حیا ہوتی تو ان کو پتہ ہو کہ انہوں نے جیل کمیٹی بنائی جس میں خدیجہ شاہ بھی شامل تھی جب وہ کمیٹی اڈیالہ پہنچی اور کہا گیا ہم نے عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو اڈیالہ جیل حکام نے کہا کون سا چیف جسٹس ہم کسی چیف جسٹس کو نہیں جانتے
اسحاق ڈار صاحب! اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، اس قوم کے لیے اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیے
!
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا حالیہ شرمناک واقعہ پاکستان کے پورے نظامِ انصاف کا ایک فیصلہ کن اور تاریخی امتحان ہے۔ ایف آئی آر کا فوری اندراج اور ملزمان کی گرفتاری بلا شبہ ایک غیر معمولی پیش رفت ہے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا یہ رفتار، شفافیت اور غیرجانبداری عدالت کے آخری فیصلے تک قائم رہ پائے گی؟ یا ماضی کے دیگر بڑے کیسز کی طرح یہ مقدمہ بھی اثر و رسوخ کی نذر ہو جائے گا؟
جب ملزم کا تعلق ملک کی سب سے بااثر ترین سیاسی قیادت سے ہو، تو انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ تحقیقات اور عدالتی کارروائی پر عوامی اعتماد برقرار رکھنے کے لیے یہ وقت اخلاقی جرات دکھانے کا ہے۔ میری رائے میں، جناب اسحاق ڈار کو اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے، تاکہ ریاستی اداروں پر کسی بھی قسم کے سیاسی دباؤ کا شبہ تک نہ رہے۔
قانون کا پہلا اصول یہ ہے کہ وہ سب کے لیے برابر ہو۔ اگر عدالت میں یہ سنگین الزامات قابلِ اعتماد شواہد کے ساتھ ثابت ہو جاتے ہیں، تو مجرم کو ایسی عبرتناک سزا ملنی چاہیے جو تاریخ میں مثال بن جائے—خواہ اس کی پشت پر کتنا ہی بڑا سیاسی یا خاندانی نام کیوں نہ ہو۔ اس کے ساتھ ہی، متاثرہ خواتین کو پاکستان کی طرف سے اعلیٰ ترین معیار کی قانونی معاونت، نفسیاتی مدد اور مکمل ریاستی تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے تاکہ وہ کسی بھی خوف کے بغیر انصاف حاصل کر سکیں۔
یہ محض دو خواتین کی عزت کا معاملہ نہیں، بلکہ یہ پاکستان کی عالمی ساکھ، قانون کی بالادستی اور انصاف پر 24 کروڑ عوام کے دم توڑتے اعتماد کا آخری امتحان ہے۔ آج پوری قوم کو سیاست اور وابستگیوں سے بالاتر ہو کر ان متاثرہ خواتین کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
:
لیں جی مریم نواز نے کمال کر دیا والے ڈوب کے مرجائیں سارے ۔ لعنت ہو آپ کی شکلوں پر۔ ابھی تو باس کا نام آئے گا جو تین طاقتوروں سے کنیکٹڈ ہے یہ یاد رکھیے گا
شاہد خٹک کی یہ للکار صدیوں میں یاد رکھی جائے گی کیا الفاظ کہے ہیں 🔥
آپ نے ہمارا تعداد کم تو کردیا لیکن یہ جو بیٹھے ہوئے اسطرف یہ آپکے جعلی ایم این ایز کا مقابلہ کریں گے ان جعلی ایم این ایز کا جو حرام کی تنحواہ لے رہے ہیں
ہماری برداشت کی حد اور صبر ختم ہو رہا ہے،
ہمیں بار بار کہا جاتا ہے پاکستان کا سوچو،
پاکستان کا ٹھیکا میں نے اور تحریک انصاف نے لے رکھا ہے؟
تم ہمارا مینڈیٹ نہیں مانتے، ہم پر پرچے کرواتے ہو،
میرا لیڈر اور اس کی بیوی جیل میں ہے ایسے میں ہم پر ظلم کر کے ہمیں کہتے ہو پاکستان کا سوچو، علی امین گنڈا پور
فخر کریں گے کہ ہم میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہوئے جس نے پاکستان کی تقدیر بدل دی جو پاکستان کیلئے وہ کر گیا جس کا صرف خواب دیکھا جا سکتا تھا۔ وہ خود پر سختیاں سہہ گیا مگر پاکستان کو کامیاب کر گیا۔
طارق فضل چوہدری کو شاہد خٹک کے کلئیر الفاظ میں نواز شریف جیل جانے کی وجہ بتادی😂
ایک انٹرنیشنل چوروں کی لسٹ آئی تو جب دیکھا تو چوروں میں نواز شریف بھی شامل تھے اس لئے وہ جیل گئے تھے عوام کیلئے نہیں اس نے چوری کی تھی تو جیل گئے
”سوال یہی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ حکومت عمران خان تک ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کو رسائی نہیں دے رہی ہے اور نہ انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کو تیار ہے ؟ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ جس سابق وزیراعظم نے پاکستانیوں کو ہیلتھ کارڈ جیسی سہولت دی وہ آج خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ جب مریم نواز ایک منصوبہ اپنے نام، دوسرا والد کے نام تیسرا اپنی والدہ کے نام پر رکھے گی تو ایم پی اے بھی کہے گا کہ کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیئے۔“ اطہر کاظمی
@2Kazmi
2023 سے پہلے ہماری حکومت تھی تو " ماشاءاللہ ساری اپوزیشن بستروں پہ تھی ، کسی کو ڈرپ لگی ہوتی تھی، کوئی پورا پٹیوں پہ لپٹا ہوتا تھا، لیکن جیسے ہی ان کی حکومت آئی تو سارے فٹ ہوگئے پتا نہیں کونسی گولی ان کو دی گئی ہے "،
فرخ جاوید مون