Negotiations between the USA and Iran are currently underway. Senior leaders from Pakistan are also participating in the talks. According to sources, the next round of negotiations is expected to continue tomorrow.
#امن_کا_سفیر_پاکستان#islamabadtalks#pakistan
پاکستان کی سفارت کاری میں بڑی کامیابی
امریکہ نے پاکستان کی تجویز کو مان لیا
امریکہ نے دو ہفتوں کے لیے ج��گ بندی کا اعلان کردیا
میں ایران پر بمباری اور حملے کو دو ہفتوں کے لیے معطل کرتا ہو ، صدر ٹرمپ
#TrumpsWars
بریگیڈئیر (ر) بابر علاؤالدین نے جیو نیوز سے گفتگو میں واضح کیا کہ پاکستان نے حالیہ اشتعال انگیزی کے جواب میں افغانستان میں موجود دہشتگرد کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے۔
دو ٹوک انداز میں کہا کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اور ہر حملے کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا
تمام رپورٹس اکھٹی کر کے متعلقہ ایجینسز کو بھیج رہا ہو ، ملک احمد خان
پنجاب اسمبلی میں آنے والے نا خوشگوار واقع پر یہ فیصلہ کیا گیا
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔۔۔۔۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈجنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کیا گیا اور فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا یہ عمل 15 ماہ تک جاری رہا۔