یہ کسی فلم کا سین نہیں ہے۔
یہ غزہ کا ہے جہاں بچے ہیرو ہیں۔ اپنی ایمانی ثابت قدمی اور اپنی زبردست مسکراہٹ کے ساتھ، وہ پوری دنیا کے سامنے اعلان کرتے ہیں کہ ہم مکروہ قبضے کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے۔
اور یہ کہ ہم نسل در نسل عظمت اور آزادی کی راہ پر گامزن رہیں گے۔
#Gaza
BREAKING: Israel has just bombed the Baptist Hospital in Gaza.
Health Ministry is reporting that an estimated 500 Palestinians were killed.
500 Palestinians (doctors, children, patients) killed in one go.
This is the Israel that Western media tells you is a "victim".
حالیہ دنوں میں یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ پولیس کے ذریعے متعدد تبلیغی جماعت کے پروگراموں کو کینسل کردیا گیا۔ مقامی ذمہ داروں کو ڈرایا دھمکایا بھی گیا۔ مسلم شناخت اور اس کے اظہار کو دبانے کی یہ واضح کوشش ہے۔ ہم مسلم قیادت سے گذارش کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر کھڑے ہوں اور .........۱/۲
मुस्लिम बच्चो को स्कूल मैं हिंदू बच्चो से पिटवाया गया।
एक हिंदू महिला टीचर ने हिंदू बच्चों से मुस्लिम बच्चे को पीटने के लिए कहा और साथ ही मुसलमानों को गाली देते आप टीचर को साफ तौर पर सुन सकते है।
इस्लामोफोबिया अपने चरम पर जो केंसर बन चुका जिसका इलाज संभव नहीं है।
#Islamophobia
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۹﴾
9. بیشک یہ ذکرِ عظیم (قرآن) ہم نے ہی اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے_
#Quran#Makkah#Al_Quran#allahuakbar
Muslims should live with their majority. They should plan to move to a Muslim populated area to save their faith, culture and life. #SaveUttarkashiMuslims