بھائی کا تعلق راولاکوٹ سے ہے اور وہ بتا رہے ہیں کہ وہاں سنگین حالات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی اور رینجرز ہمارے لوگوں کو شہید کر رہے ہیں، یہ رکنا چاہیے۔
میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو یہ کہنا چاہتا ہوں تو سمجھتا ہے کہ تو کشمیریوں کو بلوچوں کی طرف کچلے گا تو میں یہ تجھے کہنا چاہتا ہوں کشمیر تیرے باپ کی جاگیر نہیں ہے یہ کشمیریوں کی کشمیر ہے
خواجہ مہران کا دریک دھرنے سے خطاب
سردار امان کا اہم پیغام جاری🛑
پاکستانیوں,اور انٹرنیشنل کمیونٹی آپ سب لوگ دیکھ رہےہیں, ہم 5 جون سے لیں کر آج 15 جون تک 10 دونوں سے سڑکوں پر ہے, ہمارے لوگو پر بربریت کی نئی داستان رقم کی جا رہی ہے, ہمارا راشن تک بند کیا جارہا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
راولاکوٹ میں فوج نے کچے کے ڈاکوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
لوگوں کے گھروں کی توڑ پھوڑ، راہ چلتے ہوۓ ہوائی فائرنگ اور شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
گھروں کے اندر گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
ٹرک ڈرائیور نے ڈی جی عسکری بیانیہ اڑا دیا 🔥
ہمیں انتظامیہ نے روکا ہؤا ہے, ہمیں ایکشن کمیٹی والے کچھ نہیں کہتے!!
ایکشن کمیٹی والے ہر کسی کو جانے دیتے ہیں!!
چہرہ گواہ ہے کہ یہ جنت کا پھول تھا۔ 💔
ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے فیضان عنایت جو کل راولاکوٹ دھرنے میں شہیدہوۓ تھے۔اللہ پاک ان کی شہادت کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲
لاہور میں ایک سولہ سالہ کم عمر رکشہ ڈرائیور کو سی سی ڈی نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ نا کوئی سوشل میڈیا پر آہ و بکا ہوئی نا کسی نے جرائم کو کھنگالا۔ ہم وہ بدنصیب بدترین منافق قوم ہیں جو کسی کا سٹیٹس دیکھ کر اسکا ماتم کرتے ہیں۔
انٹرنیشنل میڈیا پر جعلی ریجیم کا بھیانک چہرہ!
جس بچی کو CTD نے قتل کیا, بچی کی سکول ٹیچرز کو بھی یقین نہیں آرہا, اتنا بڑا جرم کوئی کیسے کرسکتا!!
آسٹریلیا سے آئے فیملی کو بدنام زمانہ CTD , نے سیدھی فائرنگ کرکے قتل کردیا, اب ایسے مجرمانہ غفلت کے بعد پاکستان کی کیا ایمج رہ گئی؟؟
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.