کیوں آخر کیوں ایک ہنستے مسکراتے انسان کی جان لی تم نے ؟ 💔💔💔
اس سازش میں حصہ لینے والو خدا تمہیں دنیا و آخرت میں زلیل و رسواء کرے تمہارے چہرے خاک آلود ہوں بدبختو
جی بی کا ایک بھی آزاد امیدوار جیتنے کے بعد ن لیگ میں شامل نہ ہوا بلکہ چار آئی پی پی کو پیارے ہو گئے ، میاں نوازشریف کے ساتھ دوسری بار دھوکہ ہو گیا ، پہلی بات مینار پاکستان پر لا کر کندھے پر کبوتر بٹھا کر صرف ایک ایم این اے کی سیٹ دلوا کر سائیڈ لائن کر دیا گیا
🚨 پی ٹی آئی کو مزاحمت کی طرف جانا ہوگا، کوئی مفاہمت نہیں کس کے ساتھ کیسی مفاہمت؟ ہمیں نہیں معلوم جیل میں عمران خان کے ساتھ کیا ہورہا ہے پی ٹی آئی کو مزاحمت کرنا ہو گی،
ڈاکٹر عظمی
انگلش میں بولیں یا اردو میں بولیں۔ ڈپٹی اسپیکر
ن لیگ والوں کو نہ اردو کی سمجھ آنی ہے نہ انگلش کی، انہیں پنجابی کی صحیح سمجھ آ رہی ہے، مبین عارف جٹ
ویسے یہ پنجابی پر کیوں پابندی ہے ؟؟؟ اور ن لیگ والے احتجاج کیوں کر رہے
پنجاب دی ہیلتھ ٹھیکے تے دے دِتی، ایجوکیشن ٹھیکے تے دے دِتی، گوجرانوالہ دے اسپتال وچ 4 دوائیاں لبدھیاں نیں، ساریاں مریضاں نُوں اوہی لِکھ کے دینیاں نیں، وزیرو دسو ایہہ کیہڑی ترقی اے۔ مبین عارف جٹ
شہبازشریف سے متعلق مہر بخاری صاحبہ کے پروگرام میں جو گفتگو فیصل ووڈا نے کسی ، اس پر کسی منسٹر کے منہ سے چوں نہیں نکلی ، ن لیگ کے سوشل میڈیا کی اوقات بھی سب نے دیکھ لی ، کسی کی جرآت نہیں ہوئی کہ ایک جوابی ٹویٹ ہی کردیں
شاہد خٹک نے خطرے کی گھنٹی بجادی🚨
عمران خان کدھر ہے ہمیں تو نہیں پتہ اس رات کہا پمز ہسپتال لے گئے ادھر میں گیا ادھر نہیں تھے ، پھر کہا شفا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ادھر بھی نہیں تھے اس لئے ہمیں کیا پتہ عمران خان کدھر ہے 🤬
A Pakistani-Australian family, just back from Hajj, brutally murdered in Chakwal, a case that made international headlines. Despite specialized units like the CCD, citizens still aren't safe. Punjab government needs to do better.
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر