وڈیرے کے بیٹے، نواسے اور پوتے بلاول کو 32 سال عمر میں پہلی نوکری ہی پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملی ہے
تو اس موقع پر میں اپنی پروفیشنل زندگی کے بارے کچھ لکھنا چاہتا ہوں، امید ہے آپ پڑھنا پسند کریں گے۔
بیماری کے سبب 2 سال کی تاخیر سے 2014 میں ماسٹرز مکمل ہوا تو نوکری کی فکر
(جاری)
Not that I don't desperately want the human rights situation in Pak to improve significantly, but its curious that EU ignored massacre after massacre and illegal abduction after illegal abduction only to care about human rights as soon as Pakistan refused to sign Abraham Accords.
Hamawy has won — meaning a doctor who treated the victims of the U.S.-Israeli genocide in Gaza is headed to Congress.
He refused to leave his rotation, even as Israel surrounded the hospital and cut off the water supply, until a new rotation of doctors was allowed in
فوجیوں نے فرمان علی کو لایا ہے جیسے فوج نواز شریف اور شہباز شریف کو لیکر آیا ہے۔
گلگت بلتستان GB-13 سے نون لیگ کے امیدوار فرمان علی کا جلسے سے خطاب
ایسے امیدوار مجھے زیادہ بہتر لگتے ہیں جو لگی لپٹی رکھے بغیر سیدھی بات کرتے ہیں۔
آج تین دفعہ کے وزیراعظم اور چار سال سے وفاق میں one page کے اقتدار کے مزے لینے والے نواز شریف صاحب نے گلگت میں تقریر نہیں کی بلکہ قوم کے اجتماعی شعور کو تازیانے مارے ہیں، یہ 2026 اور انٹرنیٹ، AI کا زمانہ ہے، کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس دور میں بھی کوئی سیاستدان اتنی دیدہ دلیری، تسلسل، ثابت قدمی اور ڈھٹائی سے عوام کو بیوقوف بنا سکتا ہے؟ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے سیاسی قائدین کی منافقت اور جھوٹ سے لبریز تقریریں سنیں تو لگتا ہے کہ یہ سیاستدان نہیں بلکہ مداری ہیں جو جلسوں میں لائے گئے عوام سے کہتے ہیں، “بچہ جمہورا گھوم جا” اور وہ گھوم جاتا ہے، یار کوئی حد ہوتی ہی بیوقوف بنانے اور جھوٹ بولنے کی۔ یہ کتنے معصوم چہرے بنا کر ووٹ لینے کیلئے ہر پانچ سال بعد بیس سال پرانی تقریر اٹھا کر ورغلانے، بہلانے اور پھسلانے آ جاتے ہیں۔
ریاض بسرا اور ملک اسحاق کی بات تو بعد میں ہو گی، ایس ایس پی اشرف مارتھ کے قتل میں سزائے موت پانے والے غلام رسول شاہ کا کیس ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے سزائے موت ملی پھر اعلی عدالتوں نے بری کیا۔ پھر "اُن" کی نظرِ کرم ہوئی تو غلام رسول شاہ کو قومی دھارے میں لایا گیا۔ 2013 میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور 10 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے، کچھ عرصہ بعد "اُن" ناراض ہو گئے تو غلام رسول شاہ کو روایتی پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔
پاکستان میں لاکھوں کرپٹو صارفین ایف بی ار کے ریڈار پر، امریکہ سے کرپٹو صارفین کو ٹیکس لگانے کی منظوری مل گئی ؟؟ بجٹ میں کتنے فیصد کیپیٹل گین ٹیکس لگے گا جانیے اس رپورٹ میں
If VoNC succeeds againt PM Imran Khan, "all will be forgiven."
Now we know what this "forgiven" actually meant.
Can we count how many things have been forgiven in the past four years? EU, it's GSP+, IMF, Commonwealth, state dept etc etc are actively helping post IK regime on every front.
So while the EU was holding meetings with Pakistan’s top leadership about human rights and GSP+, the NCCIA was busy filing an application to prolong the farcical imprisonment of the country’s leading human rights lawyers. #ReleaseImaanAndHadi
Penso al mio Paese.
A quei senza vergogna che continuano a spostare le colpe dei crimini immondi di Israele sui palestinesi e a spappagallare istericamente che "nonègenocidio" come se sventrare un popolo fosse un problema di semantica.
سمجھ نہیں آتا کہ لاہور کا مقابلہ کراچی سے ہی کیوں کرتے ہیں؟ پنجاب کا تقابل پڑوس والے پنجاب سے کرنا چاہیے، زراعت، صنعت، انسانی ترقی، آرٹ، کلچر پر مشرقی اور مغربی پنجاب کا تقابل کریں۔ دیکھیں آج کون کہاں کھڑا ہے۔ آگے جانے کی کیا وجہ ہے، پیچھے رہنے کی کیا وجہ ہے
I wake up and all I see on my feed is U.S. made and funded bombs dropping on Palestinians and Lebanese people. Yet, my colleagues are still wanting to fund it.
I wonder why so many “wins” are not turning into popularity. There’s been zero contact with Imran Khan in last 6 months, at the same time the regime has witnessed some of the biggest “wins” on diplomatic front. Yet you can’t stand an election? #GBElections
Thinking about that time last September, during the “ceasefire” when the IDF went into Southern Lebanon in the middle of the night and wired a school for disabled children with explosives then blew it to smithereens. Just because they could.