پنجاب حکومت بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے اور انکو مذید اختیارات دینے کی بجائے نئے نئے ادارے کھڑے کر رہی ہے جس سے ایک تو رشوت اور کرپشن کے نئے دروازے کھولے جا رہے ہیں ، بلدیاتی اداروں کی موجودگی میں پیرا ، ستھرا پنجاب اور ضلعی سطح پر واسا جیسے محکمے کھڑے کرنے کا کوئ جواز نہی تھا۔