With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
حامد میر کی حقیقت
یہ اس عید پر جیو کا جرگہ پروگرام ہے ارشاد بھٹی بتا رہا کہ 2018کے الیکشن سے پہلے باجوہ سے ملاقات ہوئی حامد میر موجود تھا باجوہ نے الیکشن چرانے اور عمران ��و لانے کا پلان بتایا صرف صافی نے ڈھائی گھنٹہ باجوہ سے بحث کی کہ یہ تباہی مت لائیں حامد میر چپ رہا
پھر باہر آ کر میر نے باجوہ کے پلان کے مطابق نیازی کی امیج بلڈنگ کی
ڈیم فنڈ پر ثاقب نثار کے ایجنڈے کو چلایا
سوچیں یہ ہے صحافت کئ کل اوقات کامل چھ سال یہ صحافی چپ رہے باجوہ نے جب نیازی کو لات ماری انکو جمہور پسندی یاد آ گئی
آج میر کہتا نیازی کو سزا جمہوری وزیراعظم کو سزا کیا اس نے قوم کو اس دن کی تفصیل بتائی کہ فوج کیسے نیازی کو لائی ؟
مارچ کے لیے نکلنے والے ایک دفعہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کہ کس طرح پاک فوج نے ہر قدم پر عمران خان کا ساتھ دیا مگر اسی عمران خان نے کس طرح فوج کے خلاف سازشیں کیں ۔ یہ ہی بات آج جنرل ندیم انجم نے قوم کو سمجھائ جس کی پورے پاکستان نے تائید کی
اللہ تعالٰی کی مدد کا وعدہ پورا ہوتا ہوا دنیا نے دیکھ لیا
وَ لَیَنۡصُرَنَّ اللّٰہُ مَنۡ یَّنۡصُرُہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیٌّ عَزِیۡزٌ
اور اللہ ضرور ان لوگوں کی مدد کرے گا جو اس (کے دین) کی مدد کریں گے۔ بلاشبہ اللہ بڑی قوت والا، بڑے اقتدار والا ہے۔
سورۃ الحج آیت 40
مفتی کا منصب عظیم منصب ہے،مفتی اللہ تعالیٰ کا نمائندہ ہوتا ہے ،فقہائے اربعہ کے زمانہ سے اس منصب کاحکومتی سرپرستی اور دباؤ سے آزاد رہنا اس کی زینت ہے، برصغیر میں فتویٰ کی یہ زینت ابھی باقی ہے ، اسی لیے (حکمت کے ساتھ) حق گوئی میں دنیا بھر کے لوگوں کی نظر اسی خطے کے علماء پر پڑتی ہے
کسی اسلامی ملک کی حکومت کی طرف سےکسی کا مفتی عام مقرر ہونا یقیناً ایک اعزاز ہے ،لیکن کسی عالم پر عرب وعجم کے علماء کا فقہ و فتوی میں اعتماد منجانب اللہ بہت بڑی سند ہے مفتی عالم شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کی زندگی میں اللہ تعالیٰ بہت برکتیں عطاء فرمائیں آمین
غریب کی اصل مدد سرمایہ کی منصفانہ تقسیم ، روزگارکے مواقع اور معاشرے میں سرمایہ کی گردش ہے حج اور قربانی کے عظیم ترین عبادت ہونے کےساتھ ان سے بہت سے لوگوں کو روزگار ملتا ہے قربانی کے گوشت پوست سب کار آمد ہوتے ہیں معاشی نقطہ نظر سے بھی ان دونوں عبادات سے بہت لوگوں کا بھلا ہوجاتاہے
ھمارے بہت ہی پیارے دوست جناب Hanzla Shah کی فیکٹری میں آگ لگ گئ۔ الحمدللہ کوئ جانی نقصان نھی ہوا۔ تمام احباب دعا فرما دیں کہ اللہ کریم مالی نقصان کا تدارک فرما دیں اور نعم البدل جلد عطا فرما دیں۔ آمین