تو کیا ہوا جاب کریں کوئی کام کریں اپنے پیروں پے کھڑی ہوں اور کسی یتیم بچے کو گود لے لیں اُسے اچھا انسان بنائیں ۔ کسی فضول مرد کی غلامی میں جانے سے تو اچھا ہے
قاری ابوبکر معاویہ، قاری عمران اور فضل الرحمن کے درینہ
ساتھی مفتی عزیز الرحمن اپنے ہی مدرسے کے طالب علم
کے ساتھ بد فعلی کرتے ہوئے پکڑے گئے ویڈیوز بھی منظر
عام پر آئیں لیکن دارالعلوم دیوبند کراچی نے ان میں سے کسی
کو بھی اسلام کے دائرے سے خارج نہیں کیا، لیکن انجینئر
محمد علی مرزا سے علمی اختلاف پر اس کو دائرہ اسلام سے
خارج کا فتوی صادر کر دیا۔
#ملا_گردی_نامنظور
اس بدمعاش نے پہلے ھی آئی ایم ایف کے 3 لاکھ دینے تھے اب مزید قسطوں میں اور قرض لے لیا ھے جن سے بڑوں اور بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھنا ہے۔ اور یہ ھے کہ 75 سال سے مسکرائے جارہا ہے ۔
ہمارے tweeter کے مرد دوست حضرات جو خواتین کی برابری کو تسلیم کرتےفیمنزم کو سپورٹ کرتے ہیں وہ خود کیوں نہیں لکھتے ٹوئٹر پے آکر صرف لائک کرتے ہیں ۔ please ہمت کیجیے سچ کا ساتھ دیجیے مرد بنیے مرد ویسے خواتین زیادہ بہادر ہوتی ہیں پھر بھی آپ ہمت تو کر سکتے ہیں
@mojahid12345 مگر اتنی بد دماغ فرعون عورت ۔ جو اپنی سرکشی میں ایک غریب انسان کو گاری سے ہٹ کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔
اور اتنا بے حس معاشرہ ہے کہ ایسی نفسیاتی عورتوں کو جیل میں ڈالنے کی بجائے انکے بھاگنے کی راہ ہموار کرتا ہے
پاکستان بہت کم آنا ہوتا ہے اور وہ بھی پانچ چھ دن سے زیادہ نہیں ۔لیکن یہاں پر جیسے آج ایک خاتون کی ٹریفک پوکیس وارڈن سے بدتمیزی اور اس پر گاڑی چڑھانے کی وڈیو دیکھی تو اندازہ ہوا کہ اشرافیہ سے تعلق رکھنے والی خواتین اچھی خاصی بدتمیز ہیں اور یہ بدمست ویلی مسٹنڈی نسل صرف پاکستان میں پائی جاتی ہے جو کبھی گھر کے ملازموں پر ظلم کرتی پائی جاتی ہے۔نہ ان خواتین کی شکلیں ہیں اور نہ ہی عقلیں اور مزاج فرعون جیسے۔
مجھے ان ناسور خواتین سے متعلقہ گھر کے افراد سے مکمل ہمدردی ہے۔
میں نے west میں شازونادر ہی کسی خاتون کو اتنا بدتمیز اور بے حس پایا ہے ۔ ان میں پھر بھی انسانیت ہے ۔
یقین کریں اس معاشرے کیلئے ایک شہزادی رائے،
اور ایک محرب اعوان ، ایک ہزار قیصر راجاؤں اور ایک ہزار ڈاکٹر عفان قیصروں سے زیادہ فائدہ مند اور باشعور ہیں،
اپنی نسلوں کو روشن خیال، انسانیت دوست، اور جدت پسند لوگوں سے روشناس کروائیں نہ کہ زمبیز سے،
یقین کریں اس معاشرے کیلئے ایک شہزادی رائے،
اور ایک محرب اعوان ، ایک ہزار قیصر راجاؤں اور ایک ہزار ڈاکٹر عفان قیصروں سے زیادہ فائدہ مند اور باشعور ہیں،
اپنی نسلوں کو روشن خیال، انسانیت دوست، اور جدت پسند لوگوں سے روشناس کروائیں نہ کہ زمبیز سے،