فائر بریگیڈ تقریبا آدھے گھنٹے بعد آئ ہے۔
ہم نی خود اپنے ہاتوں سے نرسری کے تالے توڑے۔ دیگر والدین بھی ساتھ تھے۔ جس کے ہاتھ جو بچہ آیا اس نے اسے باہر نکالنے کی کوشش کی۔
چار سال بعد کل فجر کے وقت اولاد ہوئ۔ رسول اللہ کے نام پر اس کا نام محمد رکھا۔ رات میں دفنا دیا 💔
ایک باپ کی فریاد
#11thHour
An Israeli settler beat elderly, disabled Palestinian Sheikh Saeed Al Amour on the back with a metal pole after trying to force his way into his home in Masafer Yatta.
Saeed lost his leg after settlers reportedly shot him in 2025.
فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا
ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو
اور
اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی
بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ
سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
یہ ویڈیو ملتان کی ہے 📍 اور اس میں نظر آنے والا لڑکا میرا بہت قریبی دوست ہے 💔 جو Subway میں کام کرتا تھا۔ افسوس کی بات ہے کہ صرف اس وجہ سے کہ وہ کچھ لوگوں کو باہر سے کھانا اندر لانے سے بہت ہی politely منع کر رہا تھا، کیونکہ یہ ریسٹورنٹ کی پالیسی کے خلاف تھا، اسے مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا 😡💔۔
کسی بھی ریسٹورنٹ کی پالیسی پر عمل کروانا کسی ملازم کی ذمہ داری ہو سکتی ہے، لیکن صرف اس بات پر کسی انسان پر ہاتھ اٹھانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ 😡⚠️
یہ واقعہ صرف میرے دوست کے ساتھ نہیں ہوا، بلکہ یہ ہم سب کے لیے ایک سوال ہے ❗ کیا عام اور غریب آدمی کی کوئی عزت اور کوئی حق نہیں؟ 😔💔
تمام لوگوں سے اپیل ہے 🙏 اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🔄📢 تاکہ یہ معاملہ متعلقہ حکام تک پہنچے، ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہو ⚖️
A 34 year old Zohran Mamdani is now Netanyahu’s biggest headache 🔥🔥
🇮🇱Netanyahu: "We are a modern democracy fighting against the barbarians. And mayor of New York City celebrates the barbarians. We should remember who the good guys are and who the bad guys are."
🇺🇸Mamdani: "We are fighting genocide enablers. And the people of New York City do not celebrate the genocider. They already know who the good guys are and who the bad guys are." 🔥🔥
That’s courage 💪
🚨 BREAKING:
The BBC has compiled evidence of 160+ Palestinian children deliberately shot in the head by Israeli snipers in Gaza.
The reports state: "Israeli Jews are hunting children for sport."
🧵
The plane carrying Israeli PM Benjamin Netanyahu to the US flew through the airspace of Greece, Italy, France and Canada.
All are members of the ICC which has an outstanding warrant for Netanyahu’s arrest on charges of war crimes and crimes against humanity in Gaza.
🔴 عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی:
"45 برس تک یہ تاثر دیا جاتا رہا کہ ایران خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، اور اسی جواز پر خلیجی خطے کو غیر معمولی حد تک عسکری بنا دیا گیا۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج سب سے بڑا خطرہ تہران سے نہیں بلکہ تل ابیب سے آ رہا ہے۔ موجودہ حالات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے اور ماضی کی غلطیوں میں الجھنے کے بجائے مستقبل کی جانب دیکھنا چاہیے۔"
در تاریخ، جنوب ایران همواره نماد مقاومت در برابر استعمار و پاسداری از استقلال بوده است. امروز نیز مردم نجیب این دیار با صبوری، ایستادگی و پایمردی، روزهای سخت ناشی از تجاوز دشمن را با عزت پشت سر میگذارند. در کنار و قدردان این مردم وفادار و مقاوم هستم.
همه جای ایران، سرای من است.
🔴 شمالی بھارت میں ایک مسجد کو بلڈوزروں سے شہید کر دیا گیا، اس کی وجہ یہ تھی کہ اس مسجد کے اندر “مجھے حضرت محمد ﷺ سے محبت ہے” I Love Mohammad لکھے ہوئے پوسٹرز موجود تھے۔
🔴 آسٹریا میں ایران، سعودی عرب اور ترکیے کے پرچم زمین پر بچھائے جانے پر لوگوں کی طرف سے سخت ردِعمل سامنے آیا۔
پرچموں پر “اللہ اکبر” اور “لا الٰہ الا اللہ” لکھا ہوا ہے؛ ان پرچموں کو پیدل چلنے والوں کے راستے / زیبرا کراسنگ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، اور لوگ ان پر پاؤں رکھ رہے ہیں۔
بجٹ آرپا ھے ۔ ٹیکسوں کا موسم ھے ۔ میرے پاس سگریٹ کے جائز کاروبار والے حضرات آر ہے ھیں۔ ان کا کہنا ھے کے ٹیکس کی شرح کم کریں تو اس سیکٹر میں ناجائز سیگریٹ کا کا روبار کم ھو گا اور ملکی خزانے کی آمدن زیادہ ھو گی۔ میں اس تاویل سے عمومی طور پہ اتفاق کرتا ھوں۔ماضی قریب میں ناجائز اور چوری کی سگریٹ فیکٹریوں پہ سختی کی گئی تو یہ ایک صوبے سے نکل کر باقی صوبوں پھیل گئی ھیں۔ پرانے زمانے میں لاھور کے ایک کونے میں ایک کاروبار ھوتا تھا۔ حکومتوں نے وہ کاروبار بند کروایا تو وہ سارے لاھور میں پھیلُ گیا۔ اب سنا ھے کے ناجائز سگریٹ بنانے والوں نے پولٹری فارموں کے اندر مشینیں لگا لی ھیں ۔
ایک اندازے کے مطابق سگریٹ کے informal یا ناجائز کاروبار پہ حکومت کو ٹیکس کی مد میں 300ارب روپے کا نقصان ھے ۔
ایک راۓ ھے کہ ٹیکس گھٹانے سے چوری کی ترغیب کم ھو جاۓ گی اور زیادہ لوگ ٹیکس ادا کرنے پہ راضی ھو جائیں گے۔ صرف ایک نقصان ھو گا ٹیکس collect کرنے والے بے ایمان حکومتی اھل کار حرام کی کمائی سے محروم ھو جائیں گے۔آپ ھماری مارکیٹوں کا سارے ملک میں حجم دیکھیں اور وہ ٹیکس کتنا دیتے ھیں وہ چیک کر لیں ۔ یہ بھی کہا جاتا ھے ٹیکس ٹھیک جمع ھو تو ھم بین الاقوامی مالی اداروں کی غلامی سے آزاد ھو۔
Pakistan doesn’t have a tax system. It has a punishment system.
It punishes the salaried, the documented, the consumer, the electricity user and the petrol buyer; while privilege negotiates, litigates and escapes.
That is not revenue mobilisation.
That is fiscal injustice.
1/4
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے