اسرائیل کا ایران پر حملہ کھلی جارحیت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے تھوڑی ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور مغربی قوتیں ایک ایک کر کے معاذ اللہ تمام اسلامی ممالک کو اپاہج کرنا چاہتی ہیں۔ ایسے حالات میں مسلم ممالک کا اتحاد ناگزیر ہو چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی تنظیم اپنی افادیت کھو چکی ہے
صحابہ کرام کے درمیان درجات کا فرق ہونے کے باوجود ہر صحابی دنیا جہاں کے ولیوں سے افضل ہے ، تمہارا شمار تو کسی کھاتے میں نہیں ہوتا ۔ پھر کس منہ سے اُن ہستیوں پر طعن و تشنیع کرتے ہو ؟
مرزا جہلمی ایک عرصہ سے بزرگانِ دین کیخلاف بھونک رہا لیکن عوام کو کوئی فرق نہیں لیکن جب اس نے ایک سیاسی لیڈر کیخلاف بات کی تو سب اس کیخلاف ہوگئے
یہ ہے ہمارا معیار
#wrongnumberimrankhan#WrongNumberMirza
فلسطین کے مسئلے پر خاموش تماشائی بننے والے تمام مسلم ممالک کا کردار نہایت شرمناک ہے۔ یہود کے ساتھ خفیہ دوستی والے آج غزہ کے سانحہ کے اصل مجرم ہیں۔ فلسطینیوں کا جذبہ جہاد لائق تحسین ہے۔ فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
#drashrafasifjalali#طوفان_الاقص
قربانى اسلامى شعائر مين سےهے اور پاكستان كا أئين اورقانون قاديانيون كو اس كى اجاذت نهى ديتا قاديانى قربانى كس حثيت مين كرنا چاهتے هين مسلمان يا غير مسلم ؟
پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:
جس نے اپنے بھائی کو ایسے گناہ پر عار دلایا جس سے وہ توبہ کرچکا ہے،تو مرنے سے پہلے وہ خود اس گناہ میں مبتلا ہوجائے گا۔
(ترمذی،ج4،ص 227، حدیث:2513)
بزدل کبھی بھی لیڈر نہیں بن سکتا۔ بقول عمران۔
اب یوتھیائی قوم عمران کو لیڈر ماننے سے انکار کرے گی یا اس کے آگے عمران خان کی بات کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی۔
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے