سرکاری ٹیلی ویژن چینلل PTV کا
ڈرامہ زرد دوپہر
جسے سرکاری سنسر بورڈ نے نشر ہونے کی اجازت بھی دی
کچھ ٹریلر بھی دکھائے گئے ۔۔۔۔۔
اورمذکورہ ڈرامہ کے ��شر ہونےاور چند مطلوبہ ٹریلر اور کچھ اقساط کے بعد پابندی بھی لگادی گئی تھی!
اس ڈرامے کے صرف 2 مناظرہ پیش خدمت ہیں
مذکورہ ڈرامے کے یہ 2 مناظرآج کے حالات کو سمجھنے کےلئے ضرور دیکھیئے ۔۔۔!!!
*یہ صرف ایک ٹریلر ہے *
ڈرامے کی بقیہ اقساط بلکہ پوری فلم کا سکرپٹ مکمل ہونے کے قریب ہے اور جلد ہی اس کا ٹریلر بھی جاری کیا جائے گا ۔انشااللہ
👇👇
عنی پاکستان بننے کے بعد ہی یہ سفر شروع ہوچکا تھا۔۔۔!!!
کچھ سمجھ آئی ۔۔۔!!!
سارا ملبہ پاک فوج ،ISI,MI اسٹیبلشمنٹ Establishment پر ڈالنے کی بجائے
جمہوریت کے نام نہاد عملبردار اور ہروقت موقع کی تلاش میں رہنے،ہوس اقتدار کے پجاری اور اکثریت پر اقلیت کے باوجود حکمرانی انجوائے کرنےوالے
سیاست دان Politicians
سویلین انٹیلی جنس ادارے ،پولیس، CTD,FIA etc
Establishment
اشرافیہ Ruling Elite
Establishment
ججز Judges
جرنیل Generals
جرنلسٹس Journalists
(اشرافیہ ،ججز ،جرنیلز،جرنلسٹس یعنی ریاست کے چار ستون)
عدلیہJudiciary
Judicial Establishment
سول بیوروکریسی Bureaucracy
Executive Establishment
کارپوریٹ سیکٹر Carporate Sector
Corporate Establishment
رئیل اسٹیٹ ٹائیکونز Real Estate Tycoons
Real Estate Establishment
میڈیا ٹائیکونز Media Tycoons
Media Establishment
وکلا پاور
Lawyers Establishment
فارن این جی او مافیا /غیرملکی ایجنٹس
Foreig NGO Mafia
Foreign Agents
اور ۔۔۔۔۔
بھی اس میں برابر کے شریک /حصہ دار ہیں بلکہ سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں ہر دور میں یہ طبقات ہمیشہ سرفہرست رہے تھے ،ہیں اور شاید آئندہ بھی رہیں گے اگر معاملات اسی طرح چلتے رہے تو ۔۔۔۔
کیا آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟
پاکستان کے وسیع تر مفاد کی خاطراپنی قیمتی رائےضرور سے ضرور آگاہ کریں
اور
اپنے قیمتی ووٹ کے ذریعے ضرور اس پول میں بھی اپنا حصہ ڈالیں ۔شکریہ ۔جزاک اللہ
🌹💐🇵🇰❤️