@anwaar_kakar Actually hum log es Mulk Pakistan m yarghumal haen ye PM or Adlia wagaira Government ye ek contract per assign hoker atae haen inke Hath Paao bandhae hotae haen Chae wo Adlia , Politician ye sab thaika lae ker atae haen or Khoob thaike ka Faida utha ker Maal Banatae haen sirf
اس بچی پر ظلم کرنے والے کوئی معمولی لوگ نہیں ایک جج کی بیوی ہے۔
آپ کے ریٹویٹ سے نا مجھے پیسے ملنے ہیں نا ہی آپ کا کوئی پیسہ لگنا لیکن ہو سکتا ہے آپ کے ایک ریٹویٹ سے کسی منصف کا ضمیر جاگ جائے اور اس بچی کو انصاف مل جائے
اور مجرم گرفتار ہو جائیں
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
سویڈین میں قرآن مجید جلایا گیا تب نہیں نکلا،
4 لاکھ والا حج 13 لاکھ کا ہوگیا تب نہیں نکلا،
3 پاکستانی وفد اس حکومت میں اسرائیل گئے تب نہیں نکلا،
ڈالر 7 ماہ میں ڈبل ریٹ پر آگیا تب نہیں نکلا،
آٹا 100٪ گنا مہنگا ہوگیا تب نہیں نکلا،
اسرائیل نے فلسطین میں بمباری کی تب نہیں نکلا،
لیکن اقتدار کا سورج غروب ہوتے دیکھا تو آقاؤں کے حکم پر سپریم کورٹ کیخلاف نکل پڑا ہوں!
قانون کی عزت، طاقتور کی من مانیاں، رینجرز کی بدمعاشیاں، فسطائیت کی انتہا۔ ملک میں جنگل کا قانون ہے اور مالک پر قابض کچھ لوگ پورے ہی ننگے ہو گئے ہیں، وہ آگ لگا دی گئی ہے کہ جس میں جل کر سب کچھ ہی راکھ ہو جانا ہے۔
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
@soldierspeaks سارا عوامی بجٹ بھی انکو ملے پہر انکے ادارے فیول سیمنٹ سریا گیس سب کاسٹ پرایس سے بھی کم میں ملے اسکے باجود بھی پیٹ نھیں بھرتا ملک کو لوٹ کر بھی یہ ہی لوگ کھا جائیں کس مٹی اور کس قسم کہ یہ فرعون نما لوگ ہیں۔ مرنے کا بھی ڈر نہیں انکو ایک دن سب نے دنیا نہیں آخرت میں تو حساب دینا ہوگا
@naeemtoronto@Danishc99921455 بلکل ٹھیک فرمایا سر آپ نے جیسے مریم پاک دامن ہوکر بغیر نکاح کہ کیپٹن صفدر سے پہلی اولاد پیدا کی پٹواری کہ اندر کہاں عزت اور غیرت بغیرتوں کا ٹولا ہے پورا کا پورا ٹبر
@jamshaidAdasti Kia Lanati bande ho Fake account bana ker logo ko gumrah ker Rahe ho khoof e Imran m itna girjaoge Tum log pata nahi tha sirf ek Allah se darne wale hotae tu kabhi Fake Account ka Sahara na laina parta chawal banda
@ammarkhanyasir@shabhuss_77 Zaman Park Punjab Lahore m Deira jamana Bi Imran khan ka plan hae q k ye idarae sirf khoon baqi 3 sobo wala ka bhatae haen Imran Punjab ko jagane Gaia hae or waha ye log apni ka ziada khoon Kharab bi nahi kersakte ye asal Plan hae jiski waja Se Imran Punjab m hi save hae
پاکستانی فوج کے ترجمان ISPR کا یہ دعویٰ ہے کہ ہماری فوج کےچاق وچوبند دستے ملک کی سرحدوں کی دن رات ہرلمحے حفاظت کررہے ہیں۔ یہ دعویٰ نہ صرف آئی ایس پی آر باربار دہراتی رہی ہے بلکہ فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) صاحبان اوردیگر جرنیل بھی اپنے بیانات اور تقاریر میں بھی یہ دعوے دہراتے رہتے ہیں۔
کیا نیچے دی گئی وڈیوکودیکھ کر ISPR والے قوم کویہ بتاسکتےہیں کہ افغانستان اورایران کے بارڈرزسے کھربوں ڈالرز کی گندم، شکر، پیٹرول، ڈیزل ،کھاد ، ادویات، کرنسی اوردیگر قیمتی اشیاء کی اسمگلنگ روزانہ کس طرح ہورہی ہے؟ اوران بارڈرز پر بڑی تعداد میں تعینات پاکستان کی فوج کےافسران اوراہلکار اسمگلنگ کے وقت کہاں غائب ہوجاتے ہیں؟