Vice Chancellor Dr. Saima Hamid hoists the national flag during a ceremony to mark the country's 75th Independence Day at FJWU. Registrar, Deans, Administrative & Departmental heads and Students also participated.
#IndependenceDay#PakistanZindabad#FJWU
XM کی 5000$ ڈپازٹ بونس کی آفر کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ انڈسز، گولڈ اور اسٹاک پر CFD اور فاریکس کی تجارت کیجیے۔
📣 5 ملین کلائنٹس اور مزید گن رہے ہیں 📈
🏆 ایوارڈ یافتہ سروسز 🏆
🎁 XM آپ کو مزید دیتا ہے 🎁
#XM#XM_COM
By the grace of Allah Almighty, we have started our*The Volunteers Society*. It is an honour for us to serve the humanity and help the needy people.@_mehar_ms
پہلے یونیورسٹی نے ڈيٹ شيٹ جاری کی تھی کہ آن لائن امتحانات دینا ہوگا لیکن امتحان سے دو ہفتے قبل دوبارہ اعلان کیا گیا ہے کہ فزيکل پیپر ہوں گے جس کے لیے ہم تیار نہیں، طالبات
تفصیلات: https://t.co/GzcfWpmOoj
#SamaaTV
ہم جیت کی خوشیاں بانٹیں گے
تم ہار منانے نکلو گے
جب چیخ اٹھے گی سڑکوں سے
جب بول پڑیں گی دیواریں
جب بہتی سڑکیں تھم جائیں
جب چلتی راہیں رک جائیں
ہم جیت کی خوشیاں بانٹیں گے
تم ہار منانے نکلو گے
جب حق کی صدائیں گونجیں گی
جب سچ کا چرچا بولے گا
#StudentsDemandOnlineExams
سلام پولیس جوانوں کو..
میرا سر تو تمہیں ملے گا مگر میری آنکھوں میں تمہیں ڈر نہیں ملے گا.
آج صبح لاہور جوہر ٹاؤن میں دھماکے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار.🇵🇰🇵🇰
#LahoreBlast
طلباء کے پرامن دھرنے پر پنجاب پولیس نے تشدد کردیا، گلگت بلتستان کے طلباء کو نشانہ بنایا گیا، گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم توصیف جان کی حالت تشویشناک، پنجاب پولیس ہوش کے ناخن لیے، پرامن دھرنے، اجتجاج عوامی حق ہیں، وفاقی حکومت خاموش تماشائی بنی گئی، کوئی نوٹس نہیں لیا.
طلبہ نا خوش ہیں اور اگر کوئی اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کی کوشش کرے تو اس کے ساتھ اسی طرح کا سلوک کیا جاتا ہے جیسا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ کیا گیا۔ ان کے پر امن مظاہرے کے باوجود ان کی شنوائی نہ ہو سکی اور ان کو آنلائن پڑھا کر امتحانات یونیورسٹی میں منعقد ۔