Latest Headlines - Samaa TV – 12 November, 2026
Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket!
🔗Join here: https://t.co/vjgHnQhPtl
#SamaaTV#Headlines#LatestNews#Pakistan
وزیراعلی پنجاب کے بیان کے بعد ق لیگ کا بھی جواب، آنے والے دنوں میں لڑائی مزید بڑھے گی؟ دیکھیے سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ ق غلام مصطفی ملک کیا کہتے ہیں
#SamaaTV#RedLine#RedLineWithTalat@TalatHussain12
12 AM Headlines - Samaa TV – 12 November, 2026
Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket!
🔗Join here: https://t.co/vjgHnQhPtl
#SamaaTV#Headlines#LatestNews#Pakistan
ایران نے ایک بار پھر سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کی پیشکش کردی۔
الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے، یمن کے معاملات میں کسی کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے، ایران نے امریکا کو اپنے مطالبات پر واضح اور شفاف جواب دے دیا، تاہم واشنگٹن سے تاحال باضابطہ ردعمل نہیں آیا۔
#SamaaTV
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ یورپی ممالک سے امریکی طیارے اُڑے تو تہران ان اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔
لبنانی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ملکی حالات سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور فوجی، سیاسی اور سفارتی امور پر مکمل نظر رکھتے ہیں، ایران میں قیادت متحد ہے اور کوئی اختلافات نہیں، ایران خلیج فارس کے آٹھ ممالک پر مشتمل اتحاد قائم کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔
#SamaaTV
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کوپ تھرٹی ون کانفرنس سے خطاب میں مطالبہ کیا ہے کہ ایران کو ماحولیاتی نقصان پہنچانے پر امریکا اور اسرائیل کا احتساب کیا جائے۔
مسعود پزشکیان نے کہا جنگ کے دوران قدرتی وسائل کو نشانہ بنانے کے اثرات نسلوں تک برقرار رہ سکتے ہیں، ح ملوں سے ایران کو بڑے پیمانے پر جانی ، معاشی اور ماحولیاتی نقصان پہنچا، ہمارے محفوظ قدرتی علاقوں اور ماحولیاتی محافظوں کے مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
#SamaaTV
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔
ورجینیا میں تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں ، چاہتے ہیں کہ مکمل فتح حاصل ہو ، امید ہے ایران میں مزید تباہی نہیں کرنا پڑے گی، پہلے ہی تباہ کی گئی تنصیبات کی تعمیرِ نو کے لیے اسے کم از کم پچیس سال لگیں گے۔
#SamaaTV
10 پولیس شہدا کی نماز جنازہ کوہاٹ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور عسکری حکام شریک ہوئے۔
سیکورٹی فورسز نے شہداء کو سلامی دی۔
#SamaaTV
11 PM Headlines - Samaa TV – 11 November, 2026
Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket!
🔗Join here: https://t.co/vjgHnQhPtl
#SamaaTV#Headlines#LatestNews#Pakistan