Top Tweets for #RedLineWithTalat
فیصل واوڈا کی گفتگو حدودوقیود میں نہیں ہوتی، وہ کیبنٹ کا حصہ بننا چاہ رہے تھے، ان کی ایک اور ڈیمانڈ بھی تھی جو پوری نہیں ہو سکی: سینیٹر رانا ثنا اللہ خان
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
گلگت بلتستان کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور ہو گئے، ہم الیکشن نہیں ہارے، ہماری 6 سیٹیں ہیں اور 2 ہمارے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جیتے ہیں، پیپلز پارٹی کی 9، 10 سیٹیں ہیں: سینیٹر رانا ثنا اللہ خان
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
بجٹ معاملات، پیپلز پارٹی کی ناراضگی کی وجہ کیا بنی، این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کیوں ہوئی؟ دیکھیے رہنما ن لیگ سینیٹر رانا ثنا اللہ کی گفتگو
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
آج رات 10:00 بجے
وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ، طلعت حسین کے ساتھ سما نیوز کے پروگرام "ریڈ لائن" میں خصوصی گفتگو کریں گے۔
سرمایہ کاری، معیشت اور پاکستان کے معاشی مستقبل پر اہم گفتگو دیکھنا مت بھولیے۔
#QaiserAhmedSheikh #RedLineWithTalat #SAMAATV

حکومتی اہلکار اس وقت گلگت میں بیٹھے ہیں الیکشن کمیشن کو اس کا نوٹس لینا چاہیے: رہنما پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat
@TalatHussain12
گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے، ایک دوسرے پر تنقید محض انتخابی مہم یا اختلافات بھی؟ دیکھیے رکن قومی اسمبلی ن لیگ نوشین افتخار کی گفتگو
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat
@TalatHussain12
نور مقدم قتل، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت سپریم کورٹ میں برقرار، دیکھیے مقتولہ نورمقدم کے والد شوکت مقدم کی گفتگو
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat
@TalatHussain12
بجٹ چیلنجز، حکومت کے پاس کیا آپشنز ہیں، کہاں سے ٹیکس اکٹھا ہو سکتا ہے؟ دیکھیے سی ای او لکی سیمنٹ محمد علی ٹبہ کیا کہتے ہیں
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat
@TalatHussain12
پاکستان میں کوئی انڈسٹریل پالیسی نہیں ہے، خطے کی سب سے مہنگی بجلی گیس اور ٹیکسز ہیں: چیئرمین اپٹما کامران ارشد
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
پاکستان 40 سال سے ایک ہی پروڈکٹ ایک ہی مارکیٹ میں ایکسپورٹ کر رہا ہے، اس سے آگے کیوں نہ نکل سکے؟ نئی مارکیٹس اور نئی پراڈکٹس پر توجہ کیوں نہیں دی جاتی؟ دیکھیے تجزیہ کار خرم حسین کیا کہتے ہیں
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
پاکستان، تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز، ایکسپورٹس کیوں نہیں بڑھ رہی؟ دیکھیے چیئرپرسن پاکستان بزنس کونسل ڈاکٹر زیلف منیر کی گفتگو
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ، شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ علیحدہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے، دیکھیے ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ رباب سلمان کیا کہتی ہیں
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
ٹرمپ اور نیتن یاہو شیطان ہیں، ان کی پالیسی ہے کہ خلیجی ممالک ایک دوسرے کو ماریں، سعودی عرب اور ایران کو براہ راست بات کرنی چاہیے: سعودی صحافی خالد المعینا
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
وزیراعظم کا دورہ چین، چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں، دو طرفہ معاہدے اور ایران جنگ، دیکھیے ایڈیٹر انچیف پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل محمد ثاقب تنویر کا تبصرہ
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
ایران معاہدہ اور ابراہم اکارڈ،ٹرمل خطے کے ممالک سے کیا چاہتے ہیں؟ دیکھیے واشنگٹن سے صحافی ارم عباسی کی گفتگو
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
ایران،امریکا ممکنہ معاہدہ اور ٹرمپ کا ابراہم اکارڈ کا بیان، ٹرمپ کا بیان اسرائیل کو خوش کرنے کا طریقہ ہے؟ دیکھیے واشنگٹن سے ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر کامران بخاری کا تجزیہ
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
حکومت نے قسم کھا لی ہے کہ خرچے کم نہیں کرنے، کوئی ریفارم نہیں کیے اس لیے مزید ٹیکسز لگ رہے ہیں: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
نیا بجٹ، مزید ٹیکسز، آئی ایم ایف کا پٹرولیم لیوی بڑھانے، سولر پر ٹیکس، ایف بی آر ٹیکس ریونیو بڑھانے کا مطالبہ، دیکھیے بجٹ میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ بیورو چیف سما ٹی وی شکیل احمد کی گفتگو
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
کے پی میں کرپشن معاملے پر وزیر اعلی سہیل آفریدی کا کالے چینلز کا بیان، کابینہ اور بیوروکریسی کو کارروائی کے لیے نوٹس بھیجنے کی ہدایت، دیکھیے صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کیا کہتے ہیں
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
انمول پنکی کیس، سابق وزیراعظم پرویز اشرف معاملہ قومی اسمبلی میں لے آئے ، تحقیقات میں اب تک کیا ہوا؟ دیکھیے بیورو چیف سما ٹی وی کراچی اسلم خان کیا کہتے ہیں
#SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.4M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.2M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.8M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.3M followers

