تو کیا دھرنا جاری ہے؟
دھرنا تو وڑ گیا سر جی
اب معافی مانگ رہے ہیں
حب الوطنی کی قسمیں کھا رہے ہیں
پاکستان کھپے پاکستان کھپے
ڈرامہ ناکام ہو گیا ڈرامہ کوئین
پیپل پارٹی کا
جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
قیام پاکستان سے لے کر اب تک جب بھی کوئی سیلاب ہو، زلزلہ آئے، ایف اے ٹی ایف ہو، گھس بیٹھئے دہشت گرد ہوں، ہر نازک کام کے لئے ایک ہی فقرہ ہوتا ہے "فوج کو بلا لیا گیا"۔ اب جب ایران امریکہ مذاکرات میں فوج کو بلا لیا گیا تو نجانے کچھ لوگوں کو ناقابل بیان مقامات پر تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟ اپنی تاریخ کیوں بھول رہے ہو؟
ہیپی فادرز ڈے
🤡🤡🤡
امریکی نائب صدر سے بغل گیر ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے حافظ صاحب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تعارف کروایا تو وینس پائن بے اختیار بول اٹھے “ حافظ جی کسی تعارف کے محتاج نہیں کیونکہ انہوں نے ہی “ رافیلوا “ کو تھک والا جہاز بنایا تھا “
کہا تھا نہ حافظ۔۔۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with the Iranian delegation led by Speaker of the Parliament Mohammad Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi at US-Iran technical level talks as a follow-up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland.
#PakistanForPeace
اور سارے کے سارے چہرے حی و قیوم کے آگے جھکے ہوں گے، اور جو کوئی ظلم کا بوجھ لادکر لایا ہوگا، نامراد ہوگا۔ اور جس نے نیک عمل کئے ہوں گے، جبکہ وہ مؤمن بھی ہو، تو اُسے نہ کسی زیادتی کا اندیشہ ہوگا، نہ کسی حق تلفی کا۔
سورۃ طہ
سب لوگ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے نیلے سرکاری پاسپورٹ پر اٹلی جا کر سیاسی پناہ لینے پر تنقید کر رہے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس نے یہ نیلا پاسپورٹ حاصل کیسے کیا؟ جب کہ تب وہ قانونی طور پر غلط تھا۔
اصل نکتہ
برسوں سے اپنے گھر کی تمنا کرنے والے محنت کشوں کے لیے آج کا دن خوشیوں کی نوید لے کر آیا ہے کیونکہ پنجاب حکومت نے بلا معاوضہ فلیٹس کی فراہمی کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے شروع کی گئی اس سکیم کے ذریعے عام مزدوروں، بیوہ خواتین اور معذور افراد کو بغیر کسی معاوضے کے گھروں کے مالکانہ حقوق دے دیے گئے ہیں۔ الاٹمنٹ لیٹرز حاصل کرنے والے خاندانوں کی مسکراہٹیں اور دعائیں اس بات کی گواہی دے رہی ہیں کہ یہ منصوبہ براہ راست عوام کی زندگیوں میں بڑی تبدیلی لانے کا باعث بنا ہے۔
سعودی عرب اور خطے کے دیگر ممالک بشمول امارات، نے ایران کے ساتھ ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کے معاہدے کی پیش کش کردی۔ اسرائیل نے اس مجوزہ معاہدے کو روکنے کے لئے نیتن یاہو کے اماراتی دورے کی خبر بھی جاری کی تا ہم امارات ڈٹ کے ایم بی ایس کے ساتھ کھڑا ہے۔
امارات پر الزامات لگانے والے اپنی توپوں پر کپڑے باندھ لیں
کچھ لوگوں کو ایوارڈ ملے کہ انہوں نے آئی پی پیز سے مذاکرات کرکے سینکڑوں ارب روپے کی بچت کی۔ تا ہم ان کی کوششوں کے نتیجے میں عام آدمی کا بجلی کا بل تو بڑھ چکا ہے۔
تو ایوارڈ کس چیز کا
؟؟؟
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی ہدایت پر راشد اقبال نصراللہ نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں حلقہ پی 83 خوشاب کے ضمنی انتخاب کا ٹکٹ معظم شیر کلو کے سپرد کیا۔
مسلم لیگ ن نے اس نشست پر مرحوم علی حسین خان کے بھائی ظفر عباس خان کو باضابطہ پارٹی ٹکٹ جاری کیا ہے۔
فرانزک اینالسز سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پچھلے جنگ کے دوران، نہروں کے نام پر، پنجاب کو سندھ سے کاٹنے والوں کے اندرون ملک کے علاوہ بیرون ملک بھی رابطے تھے۔ بس اسی اطلاع پر بعض لوگ بے بسی کے غصے میں ہیں اور اپنے ساتھیوں کو سرعام ڈانٹتے پائے جا رہے ہیں۔
دس دس گز لمبی زبانیں نکال کر تنقید کر لینا بہت آسان ہوتا ہے ،لیکن "وزیر اعلی پنجاب " کی طرح کام کرنا کسی کے بس میں نہیں۔
الحمدللہ باقی تنقید کرنے والے جہاں اپنے صوبہ کو ابھی تک ایک "الیکٹرک بس "نہیں دے پائے مریم نواز نے پنجاب کو نا صرف بسسز مہیا کی بلکہ اسکو عوام کیلیے بلکل "مفت " کر دیا ہے۔