نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:❤
رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔
🌹 (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱) 🌹 🍃
#سوچ_کا_سفر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
آواز کی بلندی سے نہیں اخلاق کی بلندی سے بات سمجھ آتی ہے اس لیے ہمیشہ اخلاق سے بات کرو کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبت اسکی زبان کی وجہ سے آتی ہیں ⚘⚘
السلام علیکم 🌸
صبح بخیر 🍁
پتا ہے محبت کیا ہے ؟
وہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے
اور ہماری نافرمانیاں دیکھتا رہتا ہے۔اور
صبح اپنے ہی فرشتوں کہ ہاتھوں ہمارا
رزق بھیجتا ہے۔🍂
Ham ہ ز 🍀🌼
#زھرا
🍃 ﷽ 🍃 اَلسَـلاَمُ عَلَيـْكُم🥀
نبی اکرمؐ حضرت محمد مصطفے ﷺ
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے
تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے
اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں
اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے
یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
#السلام_عليكم#صبح_بخیر#القرآن
🌴 سورہ یٰسٓ 83🌴
فَسُبۡحٰنَ الَّذِیۡ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ 🌷
ترجمہ: 🥀
غرض پاک ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی حکومت ہے اور اسی کی طرف تم سب کو آخر کار لے جایا جائے گا۔
#میرے_خیالات
🍁السَّلاَمُ عَلَيكُم وَر��حمَةُالله
🌞صبح بخیر زندگی
🍁اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ جَنّٰتُ النَّعِیۡمِ🍁
🍁بیشک جن لوگوں نےایمان قبول کیا اور کام بھی نیک(مطابق سنت)کئے ان کےلئےنعمتوں والی جنتیں ہیں🍁
🍃سورة لقمان[31-8]🍃
#بیشک🍃
#اللہ_کریم🍃
السلام علیکم!
سبکو نئی صبح مبارک🌹
توبہ کیلئے گُناہوں کا ہونا ضرُوری نہیں بلکہ یہ خُود ایک مُستقل عِبادت ہے توبہ رُوح کا غُسل ہے جتنی بار توبہ کرو گے
اُتنا ہی نِکھار پیدا ہو گا!!
یا اللّٰه ہمیں راہِ ہدایت نصیب فرما!
آ��ین ثم آمین یا رب العالمین!!
♥️
محبت ایسا نغمہ ہے
ذرا بھی جھول ہے لَے میں
تو سُر قائم نہیں ہوتا
محبت ایسا رشتہ ہے
کہ جس میں بندھنے والوں کے
دلوں میں غم نہیں ہوتا
محبت ایسا پودا ہے
جو تب بھی سبز رہتا ہے
کہ جب موسم نہیں ہوتا
محبت ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ہوتا
#محبت_کے_راستے
السلام علیکم 🌹
صبــح بخیــر🌻
حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی
مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں،
آپ ﷺنے فرمایا:
“اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔
(ترمذی،۳۵۱۴)
🌿میری اُلفت مدینےسےیُونہی نہیں🌸
🌿میرےآقاﷺ کا رَوضه مدینےمیں ہے🌸
🌿میں مدینےکی جانب نہ کیسےکِھنچوں…🌸
🌿میرادین اور دنیا مدینےمیں ہے🌸
🌿پهر مجهےموت سےکوئی خطرہ نہ ہو🌸
🌿موت کیا زندگی کی بهی پرواہ نہ ہو🌸
🌿کاش! سرکارﷺ اِک بار مجھ سےکہیں🌸
🌿اب تیراجینامرنا مدینےمیں ہے🌸
کیونکہ میں ایک "بہن" ہوں
مجھے اچھا لگتا ہے ہمیشہ
اپنے بھائ سے ایک قدم پیچھے رہنا 💞
مجھے اچھا لگا جب کبھی اس نے بچپن میں کہ��:
میری کلاس میں مت آیا کرو۔ دوست ساتھ ہوتے ہیں۔
(گویا وہ نہیں چاہتا کہ ہر قسم کے لوگ مجھے جانیں)
الحمد للّٰہ
میرے رب کے فضل سے میری بیٹی نے 9th class میں فیڈرل بورڈ کے رزلٹ میں %97 نمبر حاصل کیے ہیں
اللہ تعالی ہمارے بچوں کو دنیا و آخرت دونوں جگہ کامیاب کرے آمین
🌺🌺🍀🍀🌺🌺🍀🍀🌺🌺🍀🍀
🌷السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ الله🌷
🌷🌞صبح بخیر زندگی
🌷اِنَّ الَّـذِيْنَ يَخْشَـوْنَ رَبَّـهُـمْ بِالْغَيْبِ لَـهُـمْ مَّغْفِـرَةٌ وَّّاَجْـرٌ كَبِيْـرٌ°🌷
🌷بے شک جو لوگ اپنے🍃رب🍃سے بن دیکھـے ڈرتـے ہیـں ان کے لئے بخششـں اور بـڑا
اجر ہے🌷
🍃سورۃ الملک (12)🍃
🌙رمضـــــــان المبـــارک جمعۃ الوداع..!!
میدانِ محشر کو سوچُوں تو رُوح تڑپتی ہے
یا اللّه ہمیں تُوں بخش دے طاق راتوں میں
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
آمیـــــــــن یاربّ العالمين🙏🕋😥
#جمعة_الوداع
🍃﷽🍃
💐السَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُ الله
🌞صبح بخیر زندگی
💐لّـٰكِنَّا هُوَ اللّـٰهُ رَبِّىْ وَلَآ اُشْرِكُ بِرَبِّـىٓ اَحَدًا💐
💐لیکن میرا تو🍃اللہ🍃ہی🍃رب🍃ہے اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کروں گی💐
🍃سورۃ الکھف : 18 ؛ آیت : 38🍃
🍃#جمعۃ_الوداع🍃
#رمضان_كريم