Judge Humayun Dilawar has hateful content on Facebook about Imran Khan he is not able to hear Imran Khan's case.
Aitzaz Ahsan
#دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
مُجھے نہیں معلُــوم
یہ اُداســی کی کونســی قِســم ہے کہ جس میں
مُجھے تنہــائی کے سِـــوا کُچھ نہیں چاہیے!
نہ ســـوال نہ جواب،
نہ شِـــکایت نہ شِکـــوہ،
نہ اچھا نہ بُرا …
میرا جی چاہتا ہے چار سُـــو پھیلــی خاموشـــی ہو
#ارمان💔
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس دنیا میں سب سے تنہا ہیں تو ایسا بلکل بھی نہیں آپ کے اردگرد کئی ہنسنے والے چہروں کے پیچھے گہری داستانیں چھپی ہوئی ہوتی ہیں جن کا تصور آپ کبھی خیال میں
بھی نہیں کر سکتے۔۔
#ارمان💔💔