@miqazi بھارت نے پاکستانی حدود عبور کئے بغیر اتنے بڑے سکیل کا آپریشن کر لیا اور پاکستان نے بھارتی حدود عبور کئے بغیر کئی جہاز مار گرائے۔ حدود عبور کئے بغیر اہداف مکمل کرنے کا دعوٰی کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔
@yrrfatima اردو شاعری میں شام کو غم اور نا امیدی کے استعارہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
فیض احمد فیض کا یہ مشہور شعر تو آپ کی نظر سے گزرا ہی ہو گا:
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ،شام ہی تو ہے