Nothing personal.
I am to share the other side of the point of view too.
Retweets are not endorsements.
To sum it up, I am ur fellow citizen of this planet.
ہمارا لیڈر عمران خان جیل میں ہمارے بہت سے رہنما جیل میں اور حکومت نے ہم سب کو دہشت گرد نامزد کیا ہوا ہے ۔پھر یہ کہتے ہیں ہم مذاکرات نہیں کرتے ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں ، جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی ۔اچکزئی صاحب کی ملاقات نہیں کروائی جاتی ،وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی ملاقات نہیں کروائی جاتی، بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی جاتی ۔جیل احکام ہائی کورٹ کا آرڈر نہیں مانتے۔
تو ان حالات میں کیا مذاکرات کریں ۔
Pakistan economic survey issued. Bottom line: it confirms that 4 years of shehbaz sharif as PM have produced the lowest 4 year growth in Pakistan history of 2.3% per annum. Lower than even population growth. #Budget#EconomicDisaster
خطے میں تعلیم میں پاکستان سے صرف افغانستان پیچھے ہے، نیپال، بھوٹان، مالدیپ بھی آگے ہیں۔ یہ حکومت کے اپنے پیش کردہ اعداد و شمار ہیں۔ ایران سب سے آگے ہے۔ حکومتی اقتصادی سروے
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"پاکستان بدقسمتی سے 70 سال سے برآمدات پر انحصار کرنے والا ملک نہ بن سکا" - احسن اقبال
جی نہیں۔ عمران خان دور میں پاکستان برآمدات پر انحصار کرنے والا کامیاب ملک بن چکا تھا
ملک کی بدقسمتی صرف یہ کہ آپ لوگ اپریل 2022 میں پھر مسلط ہو گئے اور ملک کا بیڑہ غرق۔
1947 سے لے کر 2022 تک 75 سالوں میں پاکستان کا ٹوٹل ٹیکس کلیکشن 55 ہزار ارب تھا جس میں جنگیں بھی ہوئیں ڈیم بھی بنے جبکہ پچھلے چار سال میں تجربہ کاروں نے 60 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا 75 سالوں کا ٹیکس ایک طرف اور چار سال کا ٹیکس ایک طرف تو معیشت تو بیٹھنی ہی تھی ! رانا عاطف ۔۔
ظرف والے لوگ 🫡
شیخ صاحب! آپ نے کبھی بھی خان صاحب اور اُن کی فیملی کے خلاف بیان نہیں دیا۔ اذیتیں برداشت کرنے کے باوجود شیخ رشید صاحب، ہمیں آج بھی آپ سے محبت ہے۔ آپ ہماری رونق ہوا کرتے تھے۔
آپ نے سچ کہا کہ آپ اُس کم ظرف نوجوان قیادت سے ہزار درجے بہتر ہیں، جنہوں نے چار دن بھی جیل نہیں کاٹی اور آپ جیسی سینئر قیادت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔اور خان پہ بہتان لگانے لگے ۔
ان کا ایک وزیر نو پلاننگ ہے میں جب او لیول میں تھا تو اس نے ویژن 2020 دیا تھا جب 2020 آیا تو اس نے ویژن 2035 دے دیا 2035 آئے گا تو وہ ویژن 2047 دے دے گا ! رانا عاطف کی بات پہ قہقہے ۔۔
AB De Villiers one said
If he had to choose one Bowler to bowl for his life,it would be Muhammad Asif.
Bowling Action Analysis of Pakistan's Most Talented Magician Fast Bowler Muhammad Asif
#Cricket
انڈین کرنسی بڑی چلاک ہے جب بھی کسی سیاسی جماعت یا کسی مذہبی جماعت کی اسٹبلشمنٹ سے لڑائی ہوتی ہے، تب انڈین کرنسی اُس جماعت کے لیڈرز کے گھروں سے نکل آتی ہے، وہاں سے انڈین سم کارڈ بھی نکل آتے ہیں، عمران ریاض خان
شہباز شریف نے تو کہا تھا کہ اگر انڈیا نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا تو ہم اسے جنگ تصور کریں گے ، جناب! انڈیا نے دریائے چناب کا پانی روک رکھا ہے،انڈیا چناب کے پانی کا رخ موڑنے کے لئے بڑے منصوبے پر کام کررہا ہے، اب جب سندھ طاس معاہدہ معطل ہوچکا ہے تو شہباز شریف صاحب آگے بڑھیں اور انڈیا سے حساب کریں
راولاکوٹ میں گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا واقعہ کسی انفرادی کارروائی کا نہیں، بلکہ ایک گہری سازش کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ ان سب کے پیچھے وہی ایک 'ماسٹر مائنڈ' متحرک ہے جس نے 9 مئی اور 26 نومبر کا کھیل رچایا تھا۔ اب وقت ہے کہ ان سازشی عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
صدی کا سب سے بڑا سکینڈل🔥🔥
جس کو نشئی کہتے تھے وہ جیل میں ورزش کر رہا پے باقی اصل والے نشئی گھر کا سامان اونے پونے بیچ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ، بجلی ، موٹروے اسٹیل مل وغیرہ . سائرہ بانو
آزاد کشمیر ، جی بی دھاندلی اور بجٹ مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی کے پی سے ایم پی ایز کے ٹی وی چینلز پر انٹرویوز شروع کروا دیے گئے ہیں کہ ہم بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے کیونکہ سہیل آفریدی عمران خان کو رہا کروانے میں سیریس نہیں ،
ویسے تو عمران خان کا نام تک ٹی وی پر نہیں چل سکتا لیکن عمران خان کی رہائی کی بات کرنے والے "مخلص ایم پی ایز " کے نہ صرف انٹرویوز تمام چینلز پر چل رہے ہیں بلکہ عمران خان کا نام بھی بار بار چل رہا ہے ،واہ ،کیا کہنے ۔۔۔
ویسے ان ایم پی ایز نے پچھلے دو برس میں اپنی ذاتی حیثیت میں خود کتنی بار عمران خان کی رہائی کے لیے انفرادی کوشش کی ؟؟؟
پی ٹی آئی کی اندرونی چیزوں کو ٹی وی چینلز پر چلوانے کا مقصد اصل ایشوز سے توجہ ہٹانا اور سوشل میڈیا کو اس میں الجھانا ہے ،
مین سٹریم میڈیا تو ویسے ہی نوکر ہے ، نوکر کی تے نخرا کی ،البتہ سوشل میڈیا کو پتا ہے کہ فوکس کہاں ہونا چاہیے