@ahmadwaraichh دراصل پولیس والے کو ٹکر کے لوگ ملے اور انہوں نے پھر پنجاب پولیس کو ان کی اصل اوقات بتائی ہے۔ عوام بھی اگر ہمت کرے تو ان پولیس والوں کو جرت نہ ہو آئندہ کسی کے گھر یوں چھاپے مارنے کی۔
جنوبی #غزة خان یونس سے اسرائیلی فوجوں کی پسپائی کے بعد نھنے مجاہد کی اپنے گھر واپسی ۔ اپنے گھر کے ملبے سے اپنی سواری نکالی۔ بچوں کے قاتل اسرائیل 14 ہزار بچوں کو قتل کرنے کے باوجود فلسطینی بچوں کے حوصلوں کو نہ توڑ سکا۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR#فلسطین#Palestine@Israel
@HussainAhmedCh8 پاکستان تحریک انصاف نے انتخاب ملتوی کروانے کے لئے عدالت میں پیٹیشن بھی دائر کر رکھی ہے، 'خیبرپختونخوا اسمبلی کے سینٹ انتخابات کے ہونے تک چئیرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات ملتوی کئے جائیں'