ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی
جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے
ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔
مارچ 2013 میں امریکی صدر باراک اوبامہ made in usa کے موضوع پر تقریر کررہے تھے وہاں جو ہیوی مشینری تھی وہ چینی کمپنی کی بنائی ہوئی تھی اس کا لوگو چھپانے کیلئے انہوں نے امریکی جھنڈے لگائے جو ہوا سے اوپر اٹھ گئے اور حکام کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔
مراکش سےیورپ جانے کےخواہشمندافریقی تارکین وطن کا60ہزار کاہجوم اچانک اسپین میں گھس آیا۔اسپین کے85ہزار آبادی والےشہر سیوٹاکاانتظام مفلوج،یورپ میں تشویش کی لہر،اٹلی کی اسپین کودھمکی۔امریکاکی اسپین کی حکومت پرکڑی تنقید۔تفصیلات دیکھیے
مودی بہت ڈھیٹ ہے کہہ رہا کہ کچھ شرارتی بچوں نے مجھے گندی گالیاں دی ہیں میری مری ہوئی ماں کو بھی گالیاں دی ہیں۔ مودی نے لگتا ساری گالیاں سنی ہیں وہ اس لڑکی کی بات بھی کر رہا ہے جس نے تو گندی اور غلیظ گالیاں دینے کا ریکارڈ قائم کر دیا تھا۔
مودی کی ذلالت کا سفر پاکستان کے ہاتھوں شروع ہوا اور اب اسے انڈیا کا بچہ بچہ ذلیل کر رہا ہے۔گجرات کا قصائی حرامی ایک طرف بچوں کو معاف کرنے کی بات کر رہا ہے دوسری طرف بچوں کو پولیس کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنوا رہا ہے۔پاکستان کا امن خراب کرنے کی کوشش کرنے والے اس حرامی کا انجام بہت برا ہونے والا ہے۔
ممتاز مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی سے ٹی وی پروگرام کے دوران ایک کالر نے سوال کیا کہ وہ پاکستان کے موجودہ ماحول کو کیسے دیکھتے ہیں جہاں ایک بڑی سیاسی شخصیت عمران خان جیل میں ہے ملک میں ایک گھٹن کا ماحول ہے اور ایسی ہی پابندیاں لگی ہوئی نظر آرہی ہیں جیسے ضیاء الحق کے دور میں تھیں تو کیا یہ قوم کا عروج و زوال نہیں ہے ؟ اس پر جاوید غامدی نے کیاجواب دیا خود سن اور دیکھ لیں ۔۔۔
🔴 صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی جیب سے ٹک ٹیکس (Tic Tacs) کی گولیاں نکالیں اور انہیں جے ڈی وینس کو دکھائیں۔
ٹک ٹیکس Tic Tacs ایک مشہور برانڈ کی چھوٹی پودینے والی کینڈی/سانس خوشبودار کرنے والی گولیاں ہیں۔
حاجی غلام احمد بلور نے شاہ رخ خان کے والد تاج محمد خان کے بارے میں بتایا کہ 1948 میں انکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے تھے وہ اپنے ایک مسلم لیگی دوست کے گھر چھپے رہے پھر خان قیوم کی انتقامی کارروائیوں سے بچنے کے لئے ایک دن بھارت چلے گئے اور کبھی واپس نہیں آئے
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
پڑدادا وزیر اعظم رہا، دادی وزیر اعظم رہی، باپ وزیر اعظم رہا، خود اپوزیشن لیڈر اور اپنی پارٹی کے صدر اور سینئر لیڈر کے جوتے سیدھے کر رہا ہے......ہمارے ہاں پچاس پچاس سالہ سیاسی کیریئر والے 34 سالہ لونڈے کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں کہ لیڈر ہے مائی باپ ہے.
راہول گاندھی نے وائرل ہونے والے مسلمان محمد عرفان سے ملاقات کی ہے انڈیا میں اب مہم چل رہی کہ محمد عرفان جو ایک کچی بستی میں جھونپڑی میں رہتا مگر اس کا علم اس کا تجزیہ بارے تجزیہ نگاروں سے بڑھ کر ہے اسے بہتر مواقع مہیا کئیے جائیں
ملیے جنید سے...
آج جنتر منتر کا احتجاج ختم ہوا تو لوگ اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے، مگر اپنے ساتھ ایک خوبصورت یاد بھی لے گئے، اور وہ یاد تھی جنید۔
جنید ایک مسلمان نوجوان ہے، مگر اس نے اپنی پہچان مذہب سے نہیں بلکہ خدمت (سیوا) سے بنائی۔ پورے احتجاج کے دوران وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے ہر آنے والے کو کھانا کھلاتا رہا، چائے پلاتا رہا اور سب کا خیال رکھتا رہا۔آج جب لوگ جنتر منتر سے واپس جا رہے تھے تو ایک منظر بار بار دیکھنے کو ملا۔ لوگ جنید سے گلے مل رہے تھے، کئی کی آنکھیں نم تھیں، وہ اس کا شکریہ ادا کر رہے تھے اور محبت کے ساتھ رخصت ہو رہے تھے۔دوستو، نفرت کی زبان صرف دلوں میں فاصلے پیدا کرتی ہے، جبکہ محبت، انسانیت اور خدمت کا جذبہ پتھر دل انسان کو بھی موم کر دیتا ہے۔جنید کے پاس نہ کوئی بڑا عہدہ تھا، نہ شہرت، مگر اس کی بے لوث خدمت نے اسے لوگوں کے دلوں کا ہیرو بنا دیا۔ اصل عزت، اصل شہرت اور اصل کامیابی انسانیت کی خدمت میں ہی پوشیدہ ہے۔
دو دن سے بیس بار سے زیادہ یہ تقریر سن چکا ہوں یہ Neha Bora ہے انڈین نیشنل سٹوڈنٹ الائنس کی صدر اور بہت ہی کمال کا بولتی ہے آپ کے پاس تھوڑا وقت تو لازمی سنیں پھر سوچیں ہمارے ملک میں کونسا سیاسی لیڈر کونسا سٹوڈنٹ رہنما ایسی گفتگو کر سکتا ہے
کمال کمال کمال👏
اس ویڈیو کو صرف سنیں نہیں، بلکہ سمجھنے کی کوشش کریں۔ دیکھیں کہ گفتگو کس ترتیب سے کی گئی ہے، دلائل کیسے پیش کیے گئے ہیں، آواز کی پچ کہاں بلند یا نرم ہوتی ہے، لہجہ کتنا پراعتماد ہے، الفاظ کی ادائیگی کتنی واضح ہے، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ دلیل کتنی مضبوط اور منطقی ہے۔ ایک اچھی گفتگو صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ انداز، لہجے اور مضبوط استدلال سے مؤثر بنتی ہے۔
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں موج مستی کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی ویڈیوز اور بیانات بھی دیکھنے کو ملے جس نے بھارت کا اور ہندتوا کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا۔اس لڑکی نے بہت اچھے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے۔
کل میں مندر گئی تھی وہاں دھکم دھکی ہو رہی ہے ٹچ کر رہے ہیں گوردوارے میں کبھی ایسا نہیں ہوتا۔ مندر کے دروازے بند ہو گئے مگر گوردوارے کے دروازے کھلے ہوئے تھے ۔جو کوئی ہندو کے خلاف بول دے تو اس کو (اینٹی ہندو) اور (اینٹی نیشنل)بول دیتے ہیں آپ بتائیں یہ " اینٹی ہندو" کیا ہوتا ہے؟
ان کے ایم پی خود گائے کے چمڑے کا بنا ہوا بیلٹ پہنتے ہیں، جوتے پہنتے ہیں دس دس لاکھ کا بیگ لیتے ہیں اس پہ کوئی بات نہیں کرتا۔ اور یہ کہتے ہیں کہ گائے کا گوشت بین (Ban) ہے، لیکن بین نہیں ہے وہ باہر ایکسپورٹ ہو رہی ہے
گائے کو لوگ ( ماتا) بولتے ہیں، اور وہی روڈ پر کچرا کھا رہی ہوتی ہے!
یہ بس لوگوں کے جذبات (sentiments) کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
انڈیا کے اس سٹوڈنٹ کی باتیں غور سے سنیں اس کا مطالعہ اس کا استدلال چیک کریں اس کے مسلمانوں کی سیاسی تاریخ کے حوالے چیک کریں ابھی یہ تعلیم کی بربادی پر احتجاج کر رہے
ہمارے والے تو سکول ہی بیچ کر بیٹھ گے ہیں
ہندوستان کی اس لڑکی نے مودی کے عروج میں بھی اس کو نتھ ڈالی تھی وڈیوز سے زلیل کر کر اور اب بھی اسی پوٹینشل سے لگی ہے ۔۔۔
تم سا کوئی جھوٹا کوئی بے ایمان نہیں ہے پیروڈی😂🤣👇
”بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کے پاس مسلمان اور پاکستان کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں۔ اِن کے پاس لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔“
بھارت میں جاری احتجاج میں شریک طالبہ کی بھارتی حکومت اور میڈیا پر تنقید
پاکستان اور پاک فوج کے دشمن کون ہیں؟
ہمیں انکا ساتھ دینا چاہیے
میجر جنرل سنجے میسٹن،
انڈین آرمی۔
مارخور کی تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ انڈیا ٹی وی پر ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کا یہ کلپ غور سے سنیں۔
وہ آپ کو بتاتا ہے کہ ہندوستان کا پاکستان سے نمٹنے کا منصوبہ کیا ہے۔
👇1/2