Ya Ali (as) Madad. Official twitter account of renowned Nouha/Manqabat/Marsiya Khuwan, Syed Irfan Haider Rizvi. Latest updates regarding Azadari will be updated
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful.
Ya Ali (as) Madad
یا علی (ع) مدد
First Kalam For The Ayam'e Aza 2025
ایام عزا سال 2025 کی مناسبت سے پہلا کلام
"Ya Ali (as) Madad"
"یا علی (ع) مدد
Releasing soon only on Official YouTube Channel
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful.
Ya Ali (as) Madad
یا علی (ع) مدد
"Shi'an-e-Ali (as)"
"شیعانِ علی (ع)"
Releasing tomorrow at 07:45pm only on Official YouTube Channel. Stay connected for more updates.
اپلوڈ ہوجائے گا.
اللهم العن قتلة أمير المؤمنين عليه السلام (ع)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful.
یا علی (ع) مدد
Ya Ali (as) Madad
"یا علی (ع) واویلا"
"Ya Ali (as) Wawaila"
Streaming now:
https://t.co/yyYjl0Kim3
In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Ya Ali (as) Madad
یا علی (ع) مدد
Exclusive Kalam For Ayam'e Fatmiyah (sa)
خصوصی کلام برائے ایامِ فاطمیہ (س)
Ya Fatima Zahra (sa)
یا فاطمہ زہرا (س)
کلام جلد یوٹیوب پہ اپلوڈ ہوجائے گا.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللھم صل علی محمد و آل محمد
اسلام علیکم و یا علی (ع) مدد
اے مولا! اے عباسِ بن علی (ع) آج جب کربلا کی سرزمین پر لاکھوں عزادار آپ کے روزہ پہ حاضر ہیں، اور لاکھوں عزادار جانب کربلا رواں دواں ہے، ہماری بھی یہ عاجزانہ التجا ہے ہم بھی آپ کے ہیں،
ہمیں بھی بلا لیجیے!
ہوگی زیارت قبول - انشاءاللہ
تمام وہ مومنین جو اس سال اربعین پر سعادتِ زیارت پا رہے ہیں، ہمارے لیے بھی مولا عباس (ع) کے در پر ایک آہِ بے کساں پہنچا دیجیے..
یا عباس (ع)! ہمارے بھی آنسوؤں کو دیکھ لے۔ ہم دور بیٹھے آپ کے انتظار میں تڑپ رہے ہیں۔