حوثیوں نے حاجیوں کے طیارے پر حملہ کردیا ۔سعودی وزارت دفاع
ایف 15جنگئ طیارہ حاجیوں کو لیکر جارہا تھا
پاکستانی میڈیا
ہم حرمین شرفین کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کریں گے۔
پاکستانی مولوی
سعودیہ میں فیشن شو یا ڈانس ہو تو وہ ریاض کہلاتا ہے
#WorldPatientSafetyBalochistan
کسی کو پتہ بھی نہیں چلا۔۔۔ نہ ہی کوئی شور شرابہ ہوا۔۔۔
چپکے چپکے پٹرول 2 روپے بڑھتے بڑھتے 350 روپے فی لیٹر ہو گیا۔۔۔
اس کو کہتے ہیں مینجمنٹ۔۔۔
#pakstan#petrolprice#NewProvincesStrongPakistan
قومی اسمبلی میں دفاع یذید بل پیش کرنے کے ثمرات آگئے ۔ اگر یہ روش رہی تو بڑا خون خرابہ ہوگا شاید امریکہ یہی چاہتا ہے کہ ملت تشیع کو اکسایا جائے ورنہ ہزاروں شیعوں کے قتل عام کی باوجود علمائے تشیع نے آٹھ کروڑ شیعوں کو ہتھیار اٹھانے سے منع کر رکھا تھا ۔
علی محمد خان جیسے متشدد فرقہ پرست کو تحریک انصاف سے استعفی دے کر اپنی اصل فرقہ پرست کالعدم جماعت جوائن کرلینی چاہیئے - اگلا الیکشن بھی اسی جماعت کے ٹکٹ سے لڑ کر جیت کر اسمبلی میں جاکر پھر بل پیش کرنا چاہیئے -
باقی پرانے بل کی تو اس نے ہوائی فائرنگ کی ہے
#پاراچنار#ضلع_کرم
ضلع کرم میں نفـ^رت, انتـ^شار اور بدا^منی پھیلانے والے شرپسند عناصر کے خلاف حکومت اور متعلقہ ادارے فوری اور مؤثر کارروائی کریں.
کیا نبیِ آخرُالزماں ﷺ کے پیروکار ایک دوسرے کے خلاف ایسی زبان اور رویہ اختیار کرتے ہیں؟ 💔
سعودی حکومت کا انجام بھی قریب ہے!
سیـد حسـ.ـن(شہید مقاومت):
"الٰہی سنت یہی ہے کہ ظلم پر قائم ہر حکومت ایک دن ختم ہوتی ہے۔ سعودی حکمران ہمیشہ، حتیٰ کہ ایران کے اسلامی انقلاب سے پہلے بھی، تحریکِ مزاحمت کے دشمن رہے ہیں اور اس کے خلاف سازشیں کرتے رہے ہیں۔"
#فیلڈ_مارشل_امن_کا_پاسبان