3 ماہ مکمل۔۔!!!
سپریم کورٹ کے حکم پر نیب نے 21 مئی کو بحریہ ٹاون کراچی، لاہور اور راولپنڈی کیخلاف تفتیش شروع کی تھی، چیرمین نیب نے 3 ماہ میں تحقیقات منطقی انجام تک پہنچانے کا حکم دیا تھا، وہ منطقی انجام کیا ہوا؟
بحریہ ٹاون کے کارناموں کی تفصیلات اسی ٹویٹ کے ذیل میں دیکھیں۔۔
وہ بنیادی طور پہ ایران میں رجیم چینج کے لئے آئے تھے
وہ ایران کے تیل پہ قبضے کے لیے آئے تھے
وہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو سو فیصد بند کرنے آئے تھے- مطلب بجلی کے لئے بھی نہیں-
وہ ایران کا میزائل پروگرام بند کرنے آئے تھے-
وہ چین اور باقی دنیا کا گلا گھونٹنے آئے تھے-
وہ ہرموز کھلوانے نہیں آئے تھے-
وہ اپنے اڈے بے معنی کر کے لوٹ رہے ہیں
وہ اپنے شاندار بحری بیڑوں کا رعب وبدبدہ ختم کر کے لوٹ رہے ہیں
وہ دنیا کو یک قطبی سے کثیرالقطبی بنا کے جا رہے ہیں
وہ جنکی رجیم چینج کرنے آئے تھے انہیں خطے کا دادا بنا کر جا رہے ہیں
وہ جسے تباہ کرنے آئے تھے اس پہ 47 سال سے لگی پابندیاں ختم کر کے جا رہے ہیں
بلکہ جو تباہ کیا اسکا بھی تاوان دے کر جا رہے ہیں
وہ عزت و وقار اور رعب و دبدبے اور وسائل پہ قبضہ کے لئے آئے تھے
مگر وہ ایک سو ارب ڈالر خرچ کر رسوائی اور ذلت لے کر واپس جا رہے ہیں
@SubhaniFar14921 نہیں ڈیئر
کسی ملک سے موازنہ کرنا ہے تو جی ڈی پی گروتھ، پر کیپٹا اِنکم، صحت تعلیم کی سہولیات پر بھی کریں
ورنہ اپنے ملکی حالات سے موازنہ کریں کہ کیا بڑھ رہا ہے اور کیا کم ہورہا ہے
پاکستان کا بجٹ پاکستان کے عوام کو متاثر کرتا ہے، قطر کے عوام کو نہیں
گزشتہ 10سال میں یا مہنگائی،غربت،بیروزگاری بڑھی ہے یا پھر دفاعی بجٹ
2016-17 میں 860 ارب
2017-18 میں 920
2018-19 میں 1,100
2019-20میں 1,153
2020-21میں 1,289
2021-22میں 1,370
2022-23میں 1,563
2023-24میں 1,804
2024-25میں 2,122
2025-26میں 2,550
2026-27 میں 3,010.90 ارب روپے
گزشتہ 10سال میں یا مہنگائی،غربت،بیروزگاری بڑھی ہے یا پھر دفاعی بجٹ
2016-17 میں 860 ارب
2017-18 میں 920
2018-19 میں 1,100
2019-20میں 1,153
2020-21میں 1,289
2021-22میں 1,370
2022-23میں 1,563
2023-24میں 1,804
2024-25میں 2,122
2025-26میں 2,550
2026-27 میں 3,010.90 ارب روپے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 800 ارب تقریباً سالانہ پر پہنچ گیا
یعنی تین ارب ڈالر
تین ارب ڈالر سے ہم اپنا بیرونی قرضہ بھی اتار سکتے
سالانہ قسطیں دیکر
تین ارب ڈالر سے ہم کئی صنتیں لگا سکتے
جس سے ہزاروں لاکھوں نوکریاں جنریٹ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم پی آئی اے کو دوبارہ اعلی معیار کی ائر لائن بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں سکول کالجز بنا سکتے پسماندہ علاقوں میں
ہم اپنی آنے والی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے زرعی انقلاب لا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دور دراز کے علاقوں میں بہترین قسم کے ہسپتال بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے کئی ایسے منصوبے لگا سکتے جس سے ہمارے پڑھے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکتی
تین ارب ڈالر عوام کو قرض دیکر ہم نئی فیکٹریاں لگوا سکتے ان مصنوعات کی جو ہم امپورٹ کرتے ہیں
ہم اپنی ایکسپورٹ کو دو گناہ کر سکتے
لیکن ہم نے عوام کو فقیر ہی بنانا ہے بس
کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈکپ کے دوران ناک آؤٹ میچز میں569 منٹ کھیلا لیکن ایک بھی گول اسکور نہیں کیا
جبکہ لیونل میسی نے ورلڈکپ ناک آؤٹ اسٹیج پر پہلا گول 791 منٹ کھیل کے اسکور کیا تھا
یعنی رونالڈو کے پاس ابھی بھی222 منٹ ہیں، ناک آؤٹ مرحلے میں خود کو میسی سے بہتر پلیئر ثابت کرنے کیلئے
1930 کا پہلا ورلڈکپ فٹبال یوراگوئے نے جیتا تھا فائنل میں ارجنٹائن کو 4-2 سے شکست دے کر
وہی ارجنٹائن جو ورلڈکپ 2026 میں دفاعی چیمپئن ہے، 2022 فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 4-2 سے فرانس کو شکست دی تھی
فٹبال ورلڈکپ 2026 میں کرسٹیانو رونالڈو کا پہلا گول تاریخ بنادے گا
رونالڈو فٹبال ورلڈکپ ہسٹری کا واحد پلیئر بن جائے گا جس نے چھ ورلڈکپ کھیلے اور سب میں گول کیے
#CR7
اگر فٹبال ورلڈکپ 2026 میں پرتگال اور ارجنٹائن اپنے اپنے گروپ کے تمام میچز جیت جاتی ہیں تو فٹبال ہسٹری کا سب سے بڑا میچ کوارٹر فائنل 11 جولائی کو ہوگا جس میں دو آل ٹائم گریٹ پلیئرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی آمنے سامنے ہوں گے
فٹبال ورلڈکپ کا آغاز 1930 میں ہوا
یہ ہر 4سال بعد ہوتا ہے سوائے دوسری جنگ عظیم1942 اور1946 کے
اب تک 8 ٹیمیں ورلڈکپ جیت چکی ہیں
سب سے زیادہ برازیل 5 بار
جرمنی اور اٹلی 4-4 بار
ارجنٹائن 3 بار
فرانس اور یوراگوئے 2-2 بار
اسپین اور انگلینڈ 1-1 بار چیمپئن بنیں
موجودہ ورلڈکپ فٹبال میں گراؤنڈ میں سب سے تیز دوڑنے والا کھلاڑی فرانس کا امباپے ہے جو یوئیفا لیگ کے ایک میچ میں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑا تھا
اس سے تیز دوڑنے والوں کو تعلق فٹبال سے نہیں ہے😂
ورلڈکپ2026 کی فٹبال adidas نے ڈیزائن کی ہے
فٹبال سیالکوٹ میں بنی ہے اور پہلی بار ایسی فٹبال استعمال ہوگی جس میں سینسر لگاہے، ہٹ کرنے کی طاقت، رفتار رن ٹائم پر سینسر بتائے گا
ریفری بھی سینسر سے مدد لے سکیں گے
سیالکوٹ کے فٹبال2012 سے فیفا اورمختلف لیگز میں باقاعدہ استعمال ہورہی ہے
کرسٹیانو رونالڈو
دنیا کا واحد پلیئر جس نے پرفیکٹ ہیٹ ٹرک 10 بار کی ہے
رائٹ، لیفٹ فٹ اور ہیڈر سے گول
اس کے علاوہ صرف دو کھلاڑیوں نے پرفیکٹ ہیٹ ٹرک کی ہے، ایک نے ایک بار اور ایک نے دو بار
فٹبال ورلڈکپ 2026 آج سے شروع ہورہا ہے، تین ملک امریکہ، کینیڈا اور میکسکو میزبان ہیں
اور پرتگال واحد ٹیم ہے جس کے گروپ اسٹیج میچز کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، وجہ!
CR7
بھائی جان، کل اچانک بجٹ پر رضامندی کے بعد سب کو یہ نظر آ گیا کہ گلگت نے آپ کو چنا ہے یا گلگت والوں کے لیے آپ کو چُنا گیا ہے۔ لیکن کتنے افسوس کی بات ہے کہ بقول آپ کے، جو شہر پورے پاکستان کو پالتا ہے، PPP نے گزشتہ 18 سالوں میں اسی کی کمائی اسی پر لگا کر اسے ترقی دینے کے بجائے ابتر حال کر دیا۔ اب شہر کی زبوں حالی پر اٹھنے والے سوالات سے بھی آپ کو مسئلہ ہے؟
آئی پی پیز کا ایک نام
۔
روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے
اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں '
عبدالرزاق داؤد مشہور کمپنی Descon کےمالک بھی ہیں ' یہ خاندان کے روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے
روش پاور پلانٹ کا گورنمنٹ کے ساتھ پہلا معاہدہ 1994 میں ہوا اور دوبارہ 2021ء میں اس معاہدہ کو پی ٹی آئی دور میں جب رزاق داؤد وزیر تجارت تھے اپ گریڈ کیا گیا.
دو طرفہ تماشا دیکھیں مہنگی بجلی کے خلاف پی ٹی آئی والے بھی صبح شام شور مچا رہے ہوتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی دور میں اس کے علاؤہ بھی دو اور ائی پی پیز کے معاہدوں کی تجدید کی گئی تھی ۔
ثابت ہوگیا کہ آئی پی پیز کے سلسلے میں جتنے قصور وار زرداری اور نواز شریف ہیں ان کی تجدید کر کے عمران خان بھی اتنے ہی قصور وار ہیں ۔
پیپلزپارٹی نے اپنی 18 سالہ جدوجہد سے کراچی کو اندرون کے برابر کھڑا کردیا
ہنزہ آج کراچی سے بہت بہتر حالت میں
اللہ نا کرے ہنزہ کا حال بھی کراچی جیسا ہو
پیپلزپارٹی ایک وبا کی شکل اختیار کرگئی ہے اس پہلے اندرون سندھ کو کھایا
پھر کراچی کو تباہ کیا