ریسکیو 1122 نوشہرہ تازہ ترین
امان گڑھ لیبر کالونی میں گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں دھماکہ ۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ہی گھر کے 7 افراد جھلس گئے ۔ جنہیں فوری طور پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس .....
NOWSHERA 1122 : On Direction of DG 1122 Dr Khateer Ahmad & Director OPS Dr Ayyaz khan , District Emergency Officer Dr Meer Alam Khan chaired a meeting at district Office Emergency Service (Rescue 1122) Nowshera. DEO 1122 Meer Alam Khan speaks about overall performance of the...
ریسکیو 1122 نوشہرہ
چوکی ممریز میں ایل پی جی سلینڈر پھٹنے کی کال موصول ہوئی ۔ ��یسکیو1122 اسٹیشن 22 پبی سے امدادی سرگرمیوں کے لیے دو ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ہی گھر کے 7 سات افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں ۔
-
ریسکیو 1122 ڈیزاسٹر ٹریننگ ونگ انچارج وجے کمار ریسکیو 1122 اہلکاروں کو عوام الناس کو مزید بہتر سروس فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف ایکوپمنٹ پر بریفنگ دے رہے ہیں ۔ ۔ ۔
ریسکیو1122نوشہرہ
کاکا صاحب روڈ پر فائر ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو 1122 فائر ٹیمیں بمعہ فائرفائٹرزموقع پر پہنچ کرفائ��فائٹنگ شروع کردی
آگ وائرنگ کیوجہ سے فلائنگ کوچ میں لگی
فائرایمرجنسی کےدوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ریسکیو1122فائرفائٹرز نے پیشہ ورانہ طریقے سے آگ پرقابو پایا