@AzmaBokhariPMLN اللّٰہ کی شان پتہ نہیں کیسے بغیرت لوگ ہو آپ پورا ملک برباد کر کے 17 سیٹ بھی نہیں لے سکے اور گدھے بگھوڑے کی تعریف کرتے شرم سے مر کیوں نہیں جاتے
🚨13 اکتوبر پاکستان کی تاریخ میں ایسا واقع کبھی نہیں دیکھا تھا آیک پاکستان تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ بہت برا ہوا ہے آج ہم نے ڈیڈ باڈی کو گلیوں اور روڈو پر پڑی دیکھی آج مان گئے کہتے ہیں لوگوں کو خوش کرنے کے لیے آپ اپنوں کا خون بہا سکتے ہیں 🚨
اس پرچم کے لیے جان دے بھی سکتے ہیں اور لے بھی سکتے ہیں جتنا جلدی ہو سکے عمران خان کو جیل سے باہر نکالو اور پھر دیکھوں عمران خان کیا کرتا ان کو ساتھ آرمی چیف جو ابھی تک سو رہا ہے پتہ نہیں کب نیند سے اٹھے گا
انڈیا سوچتا ہو گا کہ رات کو ہملہ کرنے سے ہم ڈر جائیں گے تو اس کو کہو ہم مسلمان ہیں موت کے گلے سے لگاتے ہیں کیونکہ ہم شہید ہوتے ہیں آپ کتے کی موت مرتے ہو باقی اللّٰہ پاک عمران خان کو لمبی عمر دے جب خان وآپس آیا ثود ثمیت واپس لے گے بدلہ یہ آرمی والے تو پاکستان کے ساتھ غداری کر رہے
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے نو شہروں پر بھارتی میزائل حملوں کا جواب دینے میں اپنی ناکامی کو تسلیم کرنا چاہیے اور باوقار طریقے سے آرمی چیف کے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔
عمران خان کو جلد جیل سے رہا کیا جائے پاکستان کی عوام یہ چاہتی ہے اور ہمارا کوئی مطالبہ نہیں ہے غیرت والا بندہ جیل میں ہے اور یہ بغیرت اپنی عوام کی زندگیاں محفوظ نہیں کر پا رہے